“Women are one half of society which gives birth to the other half so it is as if they are the entire society.” Ibn Qayyim Al-Jawziyya
عورتیں معاشرہ کا آدھا حصہ ہیں۔ جو معاشرے کے دوسرے آدھے حصے کو جنم دیتی ہیں۔… More تو گویا وہ ہی پورا معاشرہ ( کو تشکیل دیتی) ہیں۔ ابن القیم جوزیہ
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
علامہ اقبال

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2959478637615983

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔