Urdu Translation of Shadab Zeest Hashmi’s poem -"Guantanamo”
“Guantantanamo”
Shadab Zeest Hashmi
A guard forces you to urinate on yourself
Another barks out louder than his dog
the names of your sisters
who live in the delicate nest
of a ruby-throated hummingbird
Each will be a skeleton he says
Was there someone who gave you
seven almonds for memory,
a teaspoon of honey every morning?
Cardamom tea before bed?
Someone who starched your shirts
in rice water, then ironed them?
Held your chin
To say the send-off prayer
before school?
You’re tied to a metal coil
And memory
is a burnt wire.
”گو انٹانامو”
ترجمہ: شاہد آزاد
اک سپاہی
مجھ پہ پیشاب کرنے کا جبراً کہے
دوسرا اپنےکتے سےبھی اونچی آواز
میں بھونک کر
گالیاں میری بہنوں کو دے
میری بہنیں کہیں
ارغوانی سریلے پرندے کے
نازک تریں گھونسلے میں مکیں
دھاڑ کر وہ کہے
”جو بھی شے ہو وہ بنجر بنے گی یہاں ”
کیا تمہارا کوئی ایسا بھی تھا
جو یاداشت کی بہتری کے لئیے
صبحدم
اک چمچ شہد کی ‘ سات بادام
تم کو مہیا کرے
رات سونے سے پہلے
الاچی سے خوشبو بھری چائے
تم کو میسر کرے
اور چاول سے ابلے ہوئے پانیوں میں
تمہاری قمیضیں کلف سے بھرے
استری بھی کرے
صبح اسکول جانے سے پہلے
ہتھیلی پہ ٹھوڑی ٹکا کر
تمہیں الوداع کی دعائیں بھی دے ؟
دھات کے گول گچھے
میں باندھا گیا
ایک قیدی ہوں میں
جس کی یاداشت اب
اک جلی تار ہے
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2123582254538963

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔