پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"The prophet” خلیل جبران کی کتاب کے لیے کس کا ترجمہ بہترین ہے۔۔رائے درکار ہے۔

"The prophet”
خلیل جبران کی کتاب کے لیے کس کا ترجمہ بہترین ہے۔۔رائے درکار ہے۔

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3876887102541794


Comments

11 responses to “"The prophet” خلیل جبران کی کتاب کے لیے کس کا ترجمہ بہترین ہے۔۔رائے درکار ہے۔”

  1. اس کتاب کا موضوع کیا ہے؟

  2. سرکش روحیں / ابوالعلا چشتی

  3. جو جو ملے پڑھ لیا کریں خود ہی رائے قائم کریں کسی کے آسرے رہنا اور کسی پر بھروسہ کرنا کام چوری اور وقت کا ضیاع ہے

  4. کلیاتِ خلیل جبران میں بہترین اردو ترجمہ کیا گیا ہے

  5. حکیم حبیب اشعر کے کئے خلیل جبران کے تراجم اچھے ہیں۔۔۔

  6. "اُس نے کہا” کے عنوان سے ایک ترجمہ ہوا تھا۔مترجم کا نام اب یاد نہیں مگر اس سے بہتر ترجمہ کسی اور کا نہیں دیکھا

  7. جاوید صاحب کا

  8. محمد شبیر پروفیسر اردو، گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرہ، نے بہت شاندار ترجمہ کیا جو شمع بکس فیصل آباد سے شائع ہوا تھا ، اس سے زیادہ بہتر ترجمہ اس کتاب کا نہیں ہوا