پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

نیائے شرما کی غزلیں — Nyaya Sharma Ghazals

نیائے شرما کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

دیکھ لی تیری خدائی بس مرا دل بھر گیا (غزل)

دیکھ لی تیری خدائی بس مرا دل بھر گیا

تیری رحمت چپ رہی میں روتے روتے مر گیا

میرے مالک کیا کہوں تیری دعاؤں کا فریب

مجھ پہ یوں چھایا کی مجھ کو گھر سے بے گھر کر گیا

وہ بہاریں ناچ اٹھیں تھیں جھوم اٹھیں تھیں بدلیاں

اپنی قسمت یاد آتے ہی مرا جی ڈر گیا

مزید غزلیں از نیائے شرما ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں