ناہید رانا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
کچی دیوار (نظم)
کچی دیوار
اور کچا مکان
کچی مٹی کا یہ عجب انسان
نذر ہوتا ہے بارشوں کی یہ
اس کو سیلاب کھا کے جاتا ہے
ایک دن تھک کے چور ہوتا ہے
ذات سے اپنی دور ہوتا ہے
مزید غزلیں از ناہید رانا ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں