My ( Qaisar Nazir Khawar) 19th book ( 11th in Urdu ) is published. It is being sent to booksellers of all cities in Pakistan and it shall be soon available on stalls and On Line too.
This book is also distributed by M/s Takhlikaat, Begum Road, Lahore. Price; Rs.450/- ( in Pakistan ) other countries US $ 7/- , Pages: 208 Hard Bound.
For orders, please contact at these numbers; 042 37238014, 0332 8706239, 0345 4086845 , 0300 4241601
اس کتاب کے چار حصے ہیں : قیاسی فکشن ، اِررئیل فکشن ، سائنس فکشن اور سُرئیلسٹ فکشن ؛ اس میں انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں سے بھی درج بالا اصناف میں کہانیاں شامل ہیں ۔ ان کی تعداد 46 ہے ۔ میرے مضامین اور مصنفین پر نوٹس ان کے علاوہ ہیں ۔ یہ عالمی ادب سے انتخاب کے سلسلے کی تیسری کتاب ہے ( " عالمی ادب اور افسانچہ " اس سلسلے سے الگ ہے ۔ )
— with Qaisar Nazir Khawar.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2970476463182867

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔