Miyan Umar کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔
ساری مشکل ٹل گئی (غزل)
ساری مشکل ٹل گئی
دل کی بستی جل گئی
حادثہ در حادثہ
اک روایت چل گئی
سب تو مشکل میں گئے
کب کہیں مشکل گئی
مسئلہ اک بن گیا
روشنی جل گئی
زندگی کھوٹی سہی
پھر بھی لیکن چل گئی
مزید غزلیں از Miyan Umar ←ابھی کوئی غزل منسلک نہیں