Macbeth by Shakespeare
زندگی ایک چلتے پھرتے سائے کے علاوہ کچھ بھی تو نہیں،
یہ ایک برے اداکار کی مانند ہے،
جو سٹیج پر اپنا مکالمہ اور کردار بمشکل ہی نبھا پاتا ہے،
اور پھر یکلخت غائب ہو جاتا ہے۔
زندگی، کسی احمق کی سنائی ہوئی داستان ہے، جوش و جذبہ اور آہ و بکا سے بھرپور، تاہم، انتہائی فضول اور بے وقعت!!!
“Life's but a walking shadow, a poor player, / That struts and frets his hour upon the stage, / And then is heard no more. It is a tale / Told by an idiot, full of sound and fury, / Signifying nothing.”
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2987443104819536

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔