Little Things By (Julia A. Carney) چھوٹی چیزیں …
Little Things
By (Julia A. Carney)
چھوٹی چیزیں
پانی کے چھوٹے چھوٹے قطرے،
ریت کے چھوٹے چھوٹے ذرے،
ایک طاقتور سمندر اور خوبصورت زمین بناتے ہیں.
اور چھوٹے چھوٹے لمحات،
اگرچہ وہ کتنے ہی معمولی کیوں نہ ہوں،
کبھی نہ ختم ہونے والے بڑے زمانے بناتے ہیں.
پس چھوٹی چھوٹی غلطیاں،
روح کو بھٹکا دیتی ہیں،
نیکی کے راستے سے،… More
برائی کی طرف گمراہ ہونے کیلئے.
ہمدردی کے چھوٹے چھوٹے کام،
محبت کے چھوٹے چھوٹے الفاظ،
ہماری زمین کو جنت بنا دیتے ہیں،
جیسا کہ اوپر جنت ہے.
#مدثرشفیع#
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3001488140081699