Let’s Barter Silence and Sounds
آؤ خامشی اور صداؤں کا تبادلہ کریں
یہ انگریزی نثری نظموں کا ایک ایسا مجموعہ ہے جو اپنی نوعیت میں اس جدت کے ساتھ شایع ہوا کہ اس کی اولین اشاعت انگریزی زُبان بمعہ اردو ترجُمہ کے کی… More گئی ہے ۔ یہ اس انسان کی شاعری ہے جس کی تخُیل کی پرواز عالمی ، سماجی ، قومی اور ذاتی المیوں کا غیر روایتی اظہار کرتے ہوئے نظر آتی ہے ۔ اس کتاب میں مُحبت ، دُکھ ، انسانیت ، جمالیات و لُطافتوں سمیت نفرت ، دھوکہ ، ظُلم ، بغاوت اور مُزاحمت کے عناصر میں سے ہر رنگ نظر آتا ہے ۔
سروش لطیف CMKP کے سابق سینئر وائس چیئرمین عبدالطیف چودھری کی صاحبزادی ہیں جن کی ساری زندگی عام
آدمی اور پسے ہوئے طبقات کی سربُلندی کی جدوجہد میں گُزری ، سروش کی شاعری میں اُن کے والد کی طویل جدوجہد اور انسان دوست… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2992925597604620

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔