جس کی آنکھوں سے نیند خفا ہو
جس کا ناتا غم سے جڑا ہو
جس سے سارے لوگ حفا ہوں
جس کے سارے خواب تباہ ہوں
بولو۔۔۔۔۔
وہ پھر کیسے سوئے۔۔۔۔
کیسے پھر سے خواب سجوئے ۔۔۔

[button color=”red” size=”medium” link=”http://” icon=”” target=”false”]مصباح مشتاق [/button]

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔