How to write Urdu Research Article in HEC approved Journals
اردو ریسرچ آرٹیکل ایچ ای سی رسائل میں کیسے لکھیں:
اردو ریسرچ آرٹیکل تحقیق زبان و ادب میں بنیادی اہمیت کے حامل ہیں اور سکالرز کی ڈگری کے اجراء کے لیے بنیادی شرط قرار پاتے ہیں. لیکچرر، پروفیسرز کی پروموشن اور سیلیکشن میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں. ریسرچ آرٹیکل کیسے لکھیں. اس کے. اجزاء اوراس کی بنیادی معلومات اس لیکچر کا موضوع ہیں.
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2752672951629887

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔