منگل • 6 اکتوبر 2026ء

✦ مختصر کہانیاں

#hamidnaved ہر لڑکی کو منگنی کےبعد آس ہوتی ہے سس…


#hamidnaved

ہر لڑکی کو منگنی کےبعد آس ہوتی ہے سسرال سے عیدی آئے گی۔اور شادی کے بعد خواہش کہ میکے سے عیدی آئےمگر اکثر لڑکیوں کو دونوں جگہ مایوسی ہوتی ہے۔