#hamidnaved ہاسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسر…
ہاسٹل میں رہنے والے ایک دوست نے دوسرے سے پوچھا:۔
۔”کیا بات ہے، تم بہت پریشان ہو؟”۔
دوسرے نے جواب دیا:۔
۔”کیا بتاوں یار، میں نے گھر والوں کو خط لکھا تھا کہ ٹیبل لیمپ خریدنے کے لئے 500 روپے بھیج دیں، انھوں نے ٹیبل لیمپ بھیج دیا”۔
میرا تو دل ہی بھر آیا بے چارے کی دکھ بھری داستان پڑھ کر