پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ مختصر کہانیاں

#hamidnaved مشہور عمران سیریز کے سینکڑوں ناول لک…


#hamidnaved

مشہور عمران سیریز کے سینکڑوں ناول لکھنے والے نامور ادیب مظہر کلیم ایم اے آج ملتان میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ابدالی مسجد میں ادا کی جائے گی