شادی کے بعد گل خان اور مبارک صاحب کی ملاقات ہوئی۔ دونوں بغل گیر ہوئے اور ایک دوسرے کی شادی شدہ زندگی کا حال احوال پوچھنے لگے۔
گل خان: ” سناو! کیسا گزر رہا ہے لائف؟؟
مبارک صاحب: ” الحمد للہ سب فٹ ہے۔ آپس میں بہت انڈر سٹینڈنگ ہے۔ صبح ہم دونوں مل کر برتن دھوتے ہیں پھر پیار پیار میں مل بانٹ کر کپڑے دھو لیتے ہیں۔ کبھی وہ کچن کی صفائی کر لیتی ہے اور کبھی میں ڈرائنگ روم کی۔ اور تم سناو گل خان کیسی گزر رہی ہے۔”
گل خان:” مڑا ! ذلالت تو ہمارا بھی اتنا ہی ہو رہا ہے جتنا تمہارا ۔
لیکن ام کو یوں میٹھے لفظوں میں بیان کرنا نہیں آتا۔”

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔