پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#hamidnaved بس تیزی سے اپنی منزل کی طرف جارھی تھ…

#hamidnaved

بس تیزی سے اپنی منزل کی طرف جارھی تھی کہ یکایک ڈرائیور نے بریک لگائی اور کنڈیکٹر سے مخاطب ھوا.. "سواری چڑھالو..”

کنڈیکٹر نے دروازہ کھول کر باھر دیکھا.. وھاں کوئی موجود نھیں تھا.. سڑک دور دور تک ویران تھی.. اس نے حیرت سے ڈرئیور کی طرف دیکھا.. پھر آواز لگائی.. "باھر کوئی نھیں ھے استاد.. جانے دو..”

اسکے جانے دو کے جواب میں بس جب آگے نہ بڑھی تو اس کی حیرت میں مزید اضافہ ھوگیا.. سواریاں بھی ڈرائیور کو دیکھنے لگیں لیکن وہاں بالکل خاموشی تھی.. کنڈیکٹر جب اس کے پاس آیا تو اچھل پڑا..

کیونکہ ڈرائیور کا چہرہ بتارھا تھا کہ اب وہ اس دنیا میں نھیں..!!

موت نہ کسی سے پوچھ کر آتی ھے اور نہ کسی کو بتاکر آتی ھے پھر بھی ھم ھر وقت گناھوں میں مشغول ھیں..

ھم میں سے بعض دوست ایسے بھی ھیں جو کانوں میں ھیڈ فونز لگا کر ھر وقت گانوں کی دھن میں مست رھتے ھیں اور بعض تو ایسے بھی ھیں جو رات کو سونے کے وقت گانے سنتے سنتے سوجاتے ھیں..

اور کچھ ایسے بھی ھیں جو ھر وقت فلم اور ڈراموں کے حوالے ھیں.. اس دوران نہ نماز کا ھوش نہ تلاوت کا شوق نہ ذکر واذکار کا ذوق..

ذرا سوچۓ اس حالت میں اگر خدانخواستہ ھماری موت واقع ھوجاۓ تو ھمارا کیا حشر نشر ھوگا ؟؟؟

اللہ سے دعا ھے کہ اللہ ھمیں ایمان کی حالت میں موت نصیب فرماۓ..