#hamidnaved اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتی تو! لڑکی پائل…
اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتی تو!
لڑکی پائلٹ: ہیلو کنٹرول ٹاور، دس از فلائٹ 365، ووئی ہیو اے پرابلم۔
کنٹرول ٹاور: واٹ از پرابلم؟
لڑکی پائلٹ: کچھ نہیں!
کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے پرابلم کیا ہے؟
لڑکی پائلٹ: نہیں رہنے دیجیئے میں سنبھال لوں گی!
کنٹرول ٹاور: پلیز اب ہمیں پرابلم بتاو۔۔!!
لڑکی پائلٹ: نہیں میں ٹھیک ہوں آپ نہیں سمجھ سکتے!
کنٹرول ٹاور: ارے بولئیے بھی کیا پرابلم ہے؟؟
لڑکی پائلٹ: بس اکیلا رہنے دیں مجھے۔ آپ سے کچھ بھی کہنا بے کار ہے۔۔
کنٹرول ٹاور: ارے دیوانی عورت 200 مسافر ہیں اس جہاز میں۔۔
لڑکی پائلٹ: ہاں۔۔۔ میری تو کوئی فکر نہیں، ان 200 کی پرواہ ہے بس۔۔ مجھے نہیں کرنی کوئی بات آپ سے۔۔????????????