Decline and Fall of the Roman Empire
By Edward Gibbon
کا اردو ترجمہ۔
انحطاط و زوال سلطنت روما
از
ایڈورڈ گبن
ترجمہ
ڈاکٹر مظفر حسن ملک
کہتے ہیں کہ جسٹس سید امیر علی (مشہور کتاب "سپیرٹ اوف اسلام" کے مصنف) نے یہ کتاب بارہ سال کی عمر میں پڑھ ڈالی تھی۔
گبن کی یہ کتاب تاریخی اور ادبی تحریر کا ایک لازوال امتزاج ہے۔ جتنی مشہورِ یہ کتاب اپنے اندر سموئے تاریخی حقائق کی وجہ سے ہے اتنی ہی تعریف اس کے ادبی بیانیے کی ہوتی ہے۔
ڈھائی صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ کتاب پڑھی جاتی ہے، اس کے ریفرنس دیے جاتے ہیں اور اس کے ترجمے ہوتے ہیں۔
گبن اپنے کام کاج کے ساتھ ساتھ سیاست بھی کرتا تھا اس لئے بہت مصروف رہتا تھا۔ مگر تاریخ اس کا شوق تھا لہٰذا اس کتاب کو لکھنے کے لئے اس نے کئی سال صبح سویرے چار سے سات بجے کا وقت مختص کر رکھا تھا جس دوران وہ اس کتاب کی تحقیق اور لکھائی پر کام کرتا تھا۔
مندرجہ ذیل اس ضخیم کتاب کی چوتھی جلد ہے جو تمام کی تمام مسلمانوں سے متعلق ہونے کی وجہ سے ہمارے لئے سب سے زیادہ دلچسپی کا باعث ہے۔
(ٹوسم)
https://drive.google.com/…/142y8qMwJ9mc1Tsu2AP6KV3TCj…/view…

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2819297558300759

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔