Category: منتخب غزلیں
-
نَشَہ لعنَت ہے، پِھر تَو ہے لعنَت یہ بھی اِختِیارا…
نَشَہ لعنَت ہے، پِھر تَو ہے لعنَت یہ بھی اِختِیارات کا اِنساں کو نَشَہ ہوجانا تَجرِبہ جَب ہُوا، پِھر بات سَمَجھ میں آئ سُنتے آۓ تھے بَندوں کا خُدا ہوجانا۔۔۔! مرتضیٰ برلاس
-

مَن ناچَت ہے مَن گاوَت ہے، تَورا جَنَم دِیوَس جَب …
مَن ناچَت ہے مَن گاوَت ہے، تَورا جَنَم دِیوَس جَب آوَت ہے تَورے نام کی بَنسی سُن سُن کر، مَورے مَن کا کَنوَل کِھل جاوَت ہے جَب کوئی کوئلیا اَموا پر، تَوری پَریم کَوِیتا گاوَت ہے تَورے پَریم کا مِیٹھا مِیٹھا رَس، مَن آنگَن میں بَرساوَت ہے تَوری بَنسی باجَت ہے مَن میں، تَورے گِیت…
-

عالمی شہرت یافتہ ادیب و شاعر حبیبؔ ہاشمی کا یومِ …
عالمی شہرت یافتہ ادیب و شاعر حبیبؔ ہاشمی کا یومِ وفات August 27, 2022 … حبیب ہاشمی کے اشعار نہ میں خستہ حال ہوتا نہ یہ اجنبی سے لگتے یہ حسیں حسیں فرشتے مجھے آدمی سے لگتے …. ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری ہے مگر سب کی تابندہ سحر ہو یہ ضروری…
-

ممتاز شاعر قابلؔ اجمیری کا یومِ ولادت 27؍اگست 1…
ممتاز شاعر قابلؔ اجمیری کا یومِ ولادت 27؍اگست 1931ء کو قصبہ چرلی، ضلع اجمیر میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے گئے۔ مفلسی اور بیماری کی وجہ سے 31 سال کی عمر میں 03؍اکتوبر 1962ء کو حیدرآباد میں انتقال کرگئے منتخب اشعار …. آج جنوں کے ڈھنگ نئے ہیں تیری گلی بھی چھوٹ…
-

زبیر علی تابش کا یومِ پیدائش August 27, 1987 زبیر …
زبیر علی تابش کا یومِ پیدائش August 27, 1987 زبیر علی تابش کے اشعار …. آج تو دل کے درد پر ہنس کر درد کا دل دکھا دیا میں نے ….. تمہارا صرف ہواؤں پہ شک گیا ہوگا چراغ خود بھی تو جل جل کے تھک گیا ہوگا …. کوئی تتلی نشانے پر نہیں ہے…
-

خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے …
خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے آئینے میں پھول کھلا ہے ہاتھ لگانا مشکل ہے … نقاد، صحافی، ادیب اور مشہور شاعر قمر جمیلؔ کا یومِ وفات 27؍اگست 2000 نام قمر احمد فاروقی اور تخلص جمیلؔ تھا۔ ۱۰؍مئی ۱۹۲۷ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ ۲۷؍اگست ۲۰۰۰ء کی شب…
-

نہال سیوہارویؔ کا یومِ وفات پیدائش :27 Aug 1901 | …
نہال سیوہارویؔ کا یومِ وفات پیدائش :27 Aug 1901 | بجنور, اتر پردیش وفات :29 Dec 1951 منشی عبدالخالق نہال 27 اگست 1901 کو سیوہارہ ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ فارسی اور انگریزی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد روزگار کی تلاش میں دہلی آگئے اور محکمۂ ریل میں ملازم ہوئے۔ تقسیم کے بعد پاکستان…
-
گھر کو خود آگ لگائے ہوں جہاں گھر کے بڑے کون بھڑکے…
گھر کو خود آگ لگائے ہوں جہاں گھر کے بڑے کون بھڑکے ہوئے شعلوں سے بچائے بچے چین سے کیسے رہوں میں یہ دہائی سن کر ہائے بچے مرے،بچے مرے، ہائے بچے ساجد رحیم 💔
-
غم اٹھاؤ گے ،مسکراؤ گے لیکن اندر سے ٹوٹ جاؤگے …
غم اٹھاؤ گے ،مسکراؤ گے لیکن اندر سے ٹوٹ جاؤگے ہر طرف جنگلوں کا سناٹا اب کسے حال دل سناؤ گے اب تو آنکھیں بھی بجھ گئيں اپنی اور کتنا ہمیں رلاؤ گے جب یہ دنیا تمہیں ستائے گی ساری تہذیب بھول جاؤ گے روشنی کے فریب میں آ کر اور کتنے دئے بجھاؤ گے…
-

وہ دانائے سُبُل، خَتْمُ الُّرسُل، مولائے کُل جِس ن…
وہ دانائے سُبُل، خَتْمُ الُّرسُل، مولائے کُل جِس نے غُبارِ راہ کو بَخشا فَروغِ وادئ سِینا نِگاۂ عِشق و مَستی میں وہی اَوَّل، وہی آخِر وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ۔۔۔! علامہ محمداقبالؔ