گھر کو خود آگ لگائے ہوں جہاں گھر کے بڑے
کون بھڑکے ہوئے شعلوں سے بچائے بچے
چین سے کیسے رہوں میں یہ دہائی سن کر
ہائے بچے مرے،بچے مرے، ہائے بچے
ساجد رحیم
💔
گھر کو خود آگ لگائے ہوں جہاں گھر کے بڑے
کون بھڑکے ہوئے شعلوں سے بچائے بچے
چین سے کیسے رہوں میں یہ دہائی سن کر
ہائے بچے مرے،بچے مرے، ہائے بچے
ساجد رحیم
💔