Category: منتخب غزلیں
-

خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے …
خواب میں جو کچھ دیکھ رہا ہوں اس کا دکھانا مشکل ہے آئینے میں پھول کھلا ہے ہاتھ لگانا مشکل ہے … نقاد، صحافی، ادیب اور مشہور شاعر قمر جمیلؔ کا یومِ وفات 27؍اگست 2000 نام قمر احمد فاروقی اور تخلص جمیلؔ تھا۔ ۱۰؍مئی ۱۹۲۷ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ ۲۷؍اگست ۲۰۰۰ء کی شب…
-

نہال سیوہارویؔ کا یومِ وفات پیدائش :27 Aug 1901 | …
نہال سیوہارویؔ کا یومِ وفات پیدائش :27 Aug 1901 | بجنور, اتر پردیش وفات :29 Dec 1951 منشی عبدالخالق نہال 27 اگست 1901 کو سیوہارہ ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ فارسی اور انگریزی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد روزگار کی تلاش میں دہلی آگئے اور محکمۂ ریل میں ملازم ہوئے۔ تقسیم کے بعد پاکستان…
-
گھر کو خود آگ لگائے ہوں جہاں گھر کے بڑے کون بھڑکے…
گھر کو خود آگ لگائے ہوں جہاں گھر کے بڑے کون بھڑکے ہوئے شعلوں سے بچائے بچے چین سے کیسے رہوں میں یہ دہائی سن کر ہائے بچے مرے،بچے مرے، ہائے بچے ساجد رحیم 💔
-
غم اٹھاؤ گے ،مسکراؤ گے لیکن اندر سے ٹوٹ جاؤگے …
غم اٹھاؤ گے ،مسکراؤ گے لیکن اندر سے ٹوٹ جاؤگے ہر طرف جنگلوں کا سناٹا اب کسے حال دل سناؤ گے اب تو آنکھیں بھی بجھ گئيں اپنی اور کتنا ہمیں رلاؤ گے جب یہ دنیا تمہیں ستائے گی ساری تہذیب بھول جاؤ گے روشنی کے فریب میں آ کر اور کتنے دئے بجھاؤ گے…
-

وہ دانائے سُبُل، خَتْمُ الُّرسُل، مولائے کُل جِس ن…
وہ دانائے سُبُل، خَتْمُ الُّرسُل، مولائے کُل جِس نے غُبارِ راہ کو بَخشا فَروغِ وادئ سِینا نِگاۂ عِشق و مَستی میں وہی اَوَّل، وہی آخِر وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ۔۔۔! علامہ محمداقبالؔ
-

بَزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے شمعِ توحید جلانے …
بَزمِ کونین سجانے کے لیے آپؐ آئے شمعِ توحید جلانے کے لیے آپؐ آئے ایک پیغام جو ہر دِل میں اُجالا کر دے ساری دُنیا کو سُنانے کے لیے آپؐ آئے ایک مُدّت سے بَھٹکتے ہُوئے اِنسانوں کو ایک مرکز پہ بُلانے کے لیے آپؐ آئے ناخُدا بن کے اُبلتے ہُوئے طُوفانوں میں کشتیاں پار…
-
آج ہمارے یہاں 12 ربیع الاول کا مبارك دن ہے، اس منا…
آج ہمارے یہاں 12 ربیع الاول کا مبارك دن ہے، اس مناسبت سے مختلف شعراء کے مختلف نعتیہ اشعار پیش کیے جا رہے ہیں اشعارِ ختم نبوت اک شخص سراپا رحمت ہے، اک ذات ہے یکسر لطفِ خدا ہم ارض و سما کو دیکھ چکے لیکن کوئی اس جیسا نہ ملا اس ذات پہ رحمت…
-

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھ…
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ —— احمد فراز کا یومِ وفات ( یوم پیدائش 12 جنوری، 1931ء – یوم وفات 25 اگست، 2008ء) —— منتخب کلام —— رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ…
-
رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں اُدھر جا…
رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں اُدھر جاتا ہے دیکھیں، یا اِدھر پروانہ آتا ہے مکمل غزل مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے اِدھر دیوانہ جاتا ہے، ادھر پروانہ آتا ہے نہ دل میں غیر آتا ہے، نہ صاحب خانہ آتا ہے نظر چاروں طرف ویرانہ…
-

حیات لے کے چلو، کائنات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے…
حیات لے کے چلو، کائنات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو —— مخدوم محی الدین کا یومِ وفات (پیدائش: 4 فروری، 1908ء- وفات: 25 اگست، 1969ء) —— منتخب کلام —— کیسے ہیں خانقاہ میں ارباب خانقاہ کس حال میں ہے پیر مغاں دیکھتے چلیں —— کوہ غم اور گراں…