Category: منتخب غزلیں
-
روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتش ِگ…
روشن جمال ِیار سے ہے انجمن تمام دہکا ہوا ہے آتش ِگُل سے چمن تمام حیرت غرور ِحسن سے شوخی سے اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام اللہ ری جسمِ یار کی خوبی کہ خود بخود! رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام دل خون ہوچکا ہے جگر ہو چکا ہے خاک…
-

مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے صیّاد نشیمن کا پت…
مفرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے صیّاد نشیمن کا پتہ جان گیا ہے یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا اب آ کے مرا میری طرف دھیان گیا ہے شیشے میں بھلے اس نے مری نقل اتاری خوش ہوں کہ مُجھے کوئی تو پہچان گیا ہے اب بات تری کُن پہ ہے…
-
مبارک ان کو درِ نبی پر جو چند گھڑیاں گزار آئے وہ ا…
مبارک ان کو درِ نبی پر جو چند گھڑیاں گزار آئے وہ اپنی عقبیٰ سدھار آئے وہ اپنی دنیا سنوار آئے کرم سراپا تمام رحمت نفس مسیحا نگاہ مرہم وہ غم زدوں کے جہاں میں لے کر پیامِ صبر و قرار آئے سحابِ رحمت کا ہے یہ عالم کہ غیر پر بھی کرم کی بارش…
-

پروفیسر شائستہ زیدی کا یومِ پیدائش 28 اگست 1938 ….
پروفیسر شائستہ زیدی کا یومِ پیدائش 28 اگست 1938 …. اے خداوندگانِ زمین و فلک موت دو یا ہمیں زندگی بخش دو یا نگاہوں سے اک اک کرن چھین لو دھندلکوں کو یا تابندگی بخش دو ہر خموشی کو ہر غم کو دے دوزباں آج ہر درد کو نغمگی بخش دو یا اندھیرے خلاؤں میں…
-

احسان دانش صاحب بہت سخت جملے باز تھے۔ جملہ بن سنور…
احسان دانش صاحب بہت سخت جملے باز تھے۔ جملہ بن سنور کر یوں ان کے ہونٹوں سے باہر آتا تھا جیسے ٹکسال میں گھڑا گیا ہو۔ موقعہ محل کے مطابق جب وہ بے ساختہ کوئی جملہ ادا کرتے تو محفل واہ واہ کر اٹھتی تھی۔ مشہور شاعر کلیم عثمانی کے گھر لڑکا پیدا ہوا تو…
-

اشک رامپوری کا یومِ وفات August 28, 1958 اشک رامپو…
اشک رامپوری کا یومِ وفات August 28, 1958 اشک رامپوری 1897 کو رامپور میں نوابوں کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ نواب یوسف علی خاں ناظم کے نواسے تھے۔ ابتدائی تعلیم رامپور میں ہی اعظم الدین میوریل ہائی اسکول میں ہوئی اس وقت اس اسکول کے ہیڈ ماسٹر محمد علی جوہر تھے۔ 1914 میں اشک…
-

کتنے مہ و انجم ہیں ضیا پاش ازل سے لیکن نہ ہوئی کم…
کتنے مہ و انجم ہیں ضیا پاش ازل سے لیکن نہ ہوئی کم دل انساں کی سیاہی قادر صدیقی کا یومِ پیدائش August 28, 1923 …… بدلی ہوئی نظروں سے اب بھی انداز پرانے مانگے ہے دل میرا کتنا مورکھ ہے وہ بیتے زمانے مانگے ہے مدت ہوئی دل تاراج ہوئے مدت ہوئی رشتوں کو…
-

بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات میں برستا رہا…
بے وفاؤں سے وفا کرکے ، گذاری ہے حیات میں برستا رہا ویرانوں میں ، بادل کی طرح —— ممتاز شاعر اور ملی و فلمی نغمہ نگار کلیم عثمانی کا یومِ وفات (پیدائش: 28 فروری، 1928ء – وفات: 28 اگست، 2000ء) اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں —— منتخب…
-

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں لیکن اس…
سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں لیکن اس ترک محبت کا بھروسا بھی نہیں —— رگھو پتی سہائے فراق گورکھپوری کا یوم پیدائش (پیدائش: 28 اگست 1896ء– وفات: 3 مارچ 1982ء) —— منتخب کلام —— بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے…
-
جو تو نہیں تو یہ دنیا رکی رکی سی لگے میں اپنی شکل …
جو تو نہیں تو یہ دنیا رکی رکی سی لگے میں اپنی شکل بھی دیکھوں تو اجنبی سی لگے ترے خیال سے بڑھ کر کوئی خیال نہیں اندھیرے گھر میں مجھے کیسی روشنی سی لگے جو تیرے روپ کا چرچا کروں بہاروں سے تو پھول پھول کی رنگت اڑی اڑی سی لگے جو تیری بانہوں…