( غیـــر مطبــوعــہ ) نہ میں اندھیرے میں آیا ‘ نہ روشنی کے قریب بس ایک فرق سے بیٹھا رہا کسی کے قریب پھر اُس کی…
2017-07-16منتخب غزلیں
غزل جاوؔید لکھنوی ۔ جُھوٹی تسلّیوں پہ شبِ غم بَسر ہُوئی اُٹّھی چمک جو زخم میں سمجھا سَحر ہُوئی ہر ہر نَفَس چُھری ہے لئے قطعِ…
2017-07-16؎ﺳﺎﻗﯽ ﮨﮯ، ﺩﻭﺭ ﺟﺎﻡ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﻝ ﮔﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﯿﮯ ﮨﻮﺋﮯ
2017-07-16( غیــر مطبــوعـہ ) تم نے جس سے حال کہا ہے کمرے کا اُس دالان سے رشتہ کیا ہے؟ کمرے کا دروازے کی چیخ نہیں سن…
2017-07-16سیّدنواب حیدر نقوی ۔ نسلِ اِنساں میں محبّت کی کمی آج بھی ہے ! اور ازل سے جو مِلی کم نَظَرِی آج بھی ہے جُھکتی ہے…
2017-07-16آج اردو کے نامور شاعر ساغر صدیقی کی برسی ہے ۔ ساغر صدیقی کا اصل نام محمد اختر تھا۔ وہ 1928ء میں انبالہ میں پیدا ہوئے۔…
2017-07-16( غیــر مطبــوعــہ ) ہجوم ِ خلق ســـــــــــرِ رہ گذار آتا ہے کہـاں سے دیکھیے وہ شہ سوار آتا ہے یوں قافیے میں تـِــــــرا نام آ…
2017-07-16شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ . مِرے سینے سے تیرا تِیر، جب اے جنگجوُ نِکلا دَہانِ زخم سے خُوں ہو کے حرفِ آرزُو نِکلا مِرا گھر تیری…
2017-07-16ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشنِ طرب میں ہم ملبوس…
2017-07-16بھنور بنتی ہوئی راتیں ہماری کنارے پر مناجاتیں ہماری نئی دنیا میں کس نے پوچھنا ہے کہاں نسبت ہے ؟ کیا ذاتیں ہماری ؟ کبھی ہم…
2017-07-16






