پیش تو ہو گا عدالت میں مقدمہ بیشک جرم قاتل ہی کہ سر ہو یہ ضروری تو نہیں جگت موہن لال رواںؔ
2017-08-24منتخب غزلیں
سخن کی نہ تکلیف ہم سے کرو لہو ٹپکے ہے اب شکایت کے بعد نظر میرؔ نے کیسی حسرت سے کی بہت روئے ہم اس کی…
2017-08-24بے زمیں ہو کے ہیں آسماں عورتیں سردیوں سے ٹھٹھرتی ہوئی راہ پر خستہ جاں عورتیں جا رہی ہیں نہ جانے کہاں عورتیں؟ اپنے کاندھے پہ…
2017-08-24نسیم امروہوی کی پیدائش August 24, 1908 اردو کے نامور مرثیہ نگار شاعر اور ماہر لسانیات جناب نسیم امروہوی کا اصل نام سید قائم رضا نقوی…
2017-08-23آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد چاک کرتا ہوں اسی غم سے گریبانِ کفن کون…
2017-08-23طاقِ نسیاں پہ نہ رکھ شیشہؑ دل کو ظالم یہ نہ ھووے کہ مرا آبلہؑ دل پھُو ٹے ( اشرف علی فغاں )
2017-08-23ایسے ہو جائیں گے ایسا تو کبھی سوچا نہ تھا——-صاحبزادی امتہ القدوس بیگم تھی جلن بیشک مگر تکلیف دہ چھالا نہ تھا سوز ایسا نہ تھا…
2017-08-23تم آگئے ہو تو کیوں انتظارِ شام کریں کہو تو کیوں نہ ابھی سے کچھ اہتمام کریں خلوص و مہر وفا لوگ کر چکے ہیں بہت…
2017-08-23پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے رات خیرات کی، صدقے کی سحر ہوتی ہے سانس بھرنے کو تو جینا نہیں کہتے یا رب! دل…
2017-08-23ﺗﺎﺭﯾﮑﯽٔ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﮔﺌﯽ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﺗﺠﻠﯽ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﺌﯽ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﯾﺐ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﺿﺪ ﺗﮭﯽ…
2017-08-23


