پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

پیش تو ہو گا عدالت میں مقدمہ بیشک جرم قاتل ہی کہ …

پیش تو ہو گا عدالت میں مقدمہ بیشک
جرم قاتل ہی کہ سر ہو یہ ضروری تو نہیں

جگت موہن لال رواںؔ