zaroor paish-e-nazar rukh koi raha hoga mujhe ye manna mushkil tira kaha hoga . ضرور پیشِ نظر رُخ کوئی رہا ہوگا مجھے یہ ماننا مُشکل تِرا…
2017-08-29منتخب غزلیں
سرگوشیوں میں کرتے ہیں کیوں لوگ مجھ سے بات اپنے کیا عیب کم تھے جو میں اوروں کے دیکھتا اتباف ابرک
2017-08-29امجد اسلام امجد لہُو میں تیرتے پھرتے ملال سے کُچھ ہیں کبھی سُنو تو دِلوں میں سوال سے کُچھ ہیں میں خُود بھی ڈوب رہا ہُوں…
2017-08-29اپنی دنیا خود بہ فیضِ غم بنا سکتا ہوں میں اک جہان شوقِ نا محکم بنا سکتا ہوں میں میری آنکھوں میں ہیں آنسو تیرے دامن…
2017-08-29قابل اجمیری اور قتیل شفائی ……….. وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جائو ہوئے ہیں ہم تو دیوانے ستارو تم تو سو جائو…
2017-08-29مرزا سلامت علی دبیر کی پیدائش August 29, 1803 اردو مرثیہ گو تھے۔ مرزا غلام حسین کے بیٹے تھے۔ دہلی میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی…
2017-08-29اگر وہ ملتفت ہووے ہماری بات پر یک چِھن نواروں میں خزینہ اُس اُپر اس دل کے درہم کا (سلطان محمد قُلی قُطب شاہ) چِھن =…
2017-08-29اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-08-29ایک ردیف، 10 شاعر ” لا الہ الا اللہ ” _______________________ علامہ اقبال خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا…
2017-08-29ﮐﯿﮯ ﺁﺭﺯﻭ ﺳﮯ ﭘﯿﻤﺎﮞ ﺟﻮ ﻣﺂﻝ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺷﺐ ﻭ ﺭﻭﺯِ ﺁﺷﻨﺎﺋﯽ ﻣﮧ ﻭ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﻭﮦ ﻧﻈﺮ ﺑﮩﻢ ﻧﮧ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮐﮧ ﻣﺤﯿﻂِ…
2017-08-29







