دکھ دے یا رسوائی دے سلیم احمد دکھ دے یا رسوائی دے غم کو مرے گہرائی دے اپنے لمس کو زندہ کر ہاتھوں کو بینائی دے…
2017-08-31منتخب غزلیں
بڑی حسیں روایت سے تعلق ہے سبو سے، مے سے، خرابات سے تعلق ہے حضور! دخل کوئی بے سبب نہیں دیتا حضور! میرا ہر اک بات…
2017-08-31اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-08-31میں سمجھتا تھا کہ پابند انا رہتے ہیں یار میرے مرے ہونے سے خفا رہتے ہیں تُو نے اس واسطے چھوڑا تھا کہ مر جائیں گے…
2017-08-31زندگی سے بھی بڑا بوجھ اُسے ہے معلوم جس نے کاندھے پہ اُٹھایا ہے جنازہ ماں کا ظفرؔ معین بلّے
2017-08-31کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے ۔۔ ساحر ہوشیارپوری کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی…
2017-08-31کیسے کیسے خواب دیکھے، دربدر کیسے ہُوئے رسا چغتائی کیسے کیسے خواب دیکھے، دربدر کیسے ہُوئے کیا بتائیں، روز و شب اپنے بسر کیسے ہُوئے نیند،…
2017-08-31ﺁﺭﺯﻭ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﮑﻠﮯ ﺩَﻡ ﺗُﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺗُﻢ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻮ ﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺣﺸﺮ ﮐﮯ ﺩِﻥ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺷﺮﺡِ ﻏﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﺐ ﺧُﺪﺍ…
2017-08-31آج معروف افسانہ نگار اور شاعرہ امرتا پریتم کا یوم پیدائش ہے اُن کی پیدائش 31 اگست 1919 کی ہےاور جائے پیدائش گوجرانوالہ! تقسیمِ ہند کے…
2017-08-31سالگرہ کی ڈھیر ساری خوشیاں بہت مبارک ہو ں
2017-08-30






