پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اگر وہ ملتفت ہووے ہماری بات پر یک چِھن نواروں میں …

اگر وہ ملتفت ہووے ہماری بات پر یک چِھن
نواروں میں خزینہ اُس اُپر اس دل کے درہم کا
(سلطان محمد قُلی قُطب شاہ)

چِھن = لمحہ
نَوارْنا = نثار کرنا، صدقے کرنا، وارنا