اردو کلاسک added a new photo.
2017-09-04منتخب غزلیں
صحبتِ غیر میں جایا نہ کرو ولی دکنی صحبتِ غیر میں جایا نہ کرو درد مندوں کو کڑہا یا نہ کرو حق پرستی کا اگر ہے…
2017-09-03اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-09-03اگر وہ اپنے حسین چہرے کو بھول کر بے نقاب کر دے تو ذرے کو ماہتاب اور ماہتاب کو آفتاب کر دے تری محبت کی وادیوں…
2017-09-03خوگر نہیں کچھ یونہی ہم ریختہ گوئی کے معشوق جو تھا اپنا باشندہ دکن کا تھا میر تقی میر
2017-09-03ﻣَﯿﮟ ﻧَﻔﺮَﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺟَﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺭَﮦ ﮐَﺮ،ﺟُﺪﺍ ﺭَﮨُﻮﮞ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐَﯿﺎ ﮐَﺮُﻭﮞ ﮔﺎ، ﯾﮧ ﭨﮭِﯿﮏ ﮐَﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﮯ ﻭَﻓﺎ ﮨُﻮﮞ،ﻭَﻓﺎ ﮐَﺮُﻭﮞ ﮔﺎ ﺗﻮ ﮐَﯿﺎ ﮐَﺮُﻭﮞ ﮔﺎ،…
2017-09-03ﺳﺎﻗﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﭘﻨﮩﺎﮞ، ﺷﯿﺸﮯ ﺗﮩﯽ ﺗﮩﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﺁﺋﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮯ ﮐﯿﻒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮐِﺲ ﺷﻮﻕ، ﮐِﺲ ﺗﻤﻨﺎ، ﮐِﺲ ﺩﺭﺟﮧ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﻢ…
2017-09-03ﮐﺲ ﻧﮯ ﺳﻨﮓِ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﭘﮭﯿﻨﮑﺎ ﺑﮭﺮﮮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﭘﺮ ﺍﮎ ﺳﮑﻮﺕِ ﻣﺮﮒ ﻃﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺩﺭ ﻭ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﺮ ﺗﻮ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻟﻒ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯ ﮐﮩﮯ…
2017-09-03واقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سے اس راز کو پوچھو کسی برباد نظر سے اک اشک نکل آیا یے یوں دیدہ تر سے جس…
2017-09-03علی زریون ” روہنگیا” . سمندر کھا گیا لاشے ہمارے اجل میں جل گئے پیارے ہمارے معطل ہو چکا ماتم ہمارا خدا سنتا نہیں نوحے ہمارے…
2017-09-03







