منتخب غزلیں
تلقینِِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج راہِ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے نیرنگئی سیاستِ دوراں تو دیکھیے منزل انہیں ملی جو شریکِ…
2017-09-29وقت کی رَو کو حقیقت نہ سمجھ لیجئے گا اِس سیاست کو سیاست نہ سمجھ لیجئے گا یہ تعلق ہے ابھی وجہِ تعلق تو کُھلے ملِنے…
2017-09-29محمد یونس تحسین . حال مت پُوچھ مؤدت میں عزاداروں کا خون پی جائیں شمَر تیرے طرفداروں کا بے رِدا ہونے کا غم کیسے ہو محسُوس…
2017-09-29سلام ۔ منیر نیازی خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین شامِ ملالِ عشق کی تصویر ہے حسین حیراں وہ بے یقینیِ اہلِ جہاں سے ہے…
2017-09-29(امجد اسلام امجد) میں نوحہ گر ہوں میں اپنے چاروں طرف بکھرتے ہوئے زمانوں کا نوحہ گر ہوں میں آنے والی رتوں کے دامن میں عورتوں…
2017-09-28محسن بھوپالی کی پیدائش Sep 29, 1932 اردو کے معروف شاعر محسن بھوپالی کی تاریخ پیدائش 29 ستمبر 1932ء ہے۔ محسن بھوپالی کا اصل نام عبدالرحمن…
2017-09-28اردو کلاسک updated their cover photo.
2017-09-28خموشی بول اٹھے ہر نظر پیغام ہو جائے یہ سناٹا اگر حد سے بڑھے کہرام ہو جائے ستارے مشعلیں لے کر مجھے بھی ڈھونڈنے نکلیں میں…
2017-09-28محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا جو میرے حصے میں آئی ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا جلائے رکھوں گی صبح تک میں…
2017-09-28








