اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

تلقینِِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج راہِ وفا میں خود…


تلقینِِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج
راہِ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے
نیرنگئی سیاستِ دوراں تو دیکھیے
منزل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے
محسن بھوپالی