ایک مدت کی رفاقت کا ہو کچھ تو انعام جاتے جاتے کوئی الزام لگاتے جاؤ محسنؔ بھوپالی ……….. دوستو بارگہہ قتل سجاتے جاؤ قرض ہے رشتۂ…
2017-09-30منتخب غزلیں
فتنۂ خانقاہ اک دن جو بہر فاتحہ اک بنتِ مہر و ماہ پہنچی نظر جھکائے ہوئے سوئے خانقاہ زُہاد نے اٹھائی جھجکتے ہوئے نگاہ ہونٹوں میں…
2017-09-30یہی کرشمہ ہے سچ کا واصفؔ، یہی کرامت ہے کربلا کی شہید کر کے یزید فانی، شہید ہو کر حُسینؑ باقی.. حضرت واصف علی واصفؔ
2017-09-29سبو اٹھا کہ فضا سیم خام ہے ساقی فراز کوہ پہ ماہ تمام ہے ساقی چنے ہوئے ہیں پیالے جھکی ہوئی بوتل نیا قعود نرالا قیام…
2017-09-29مجھے ماحول نے تم سے جدا تو کر دیا، لیکن تمہاری یاد دل میں لے رہی ہے چٹکیاں اب بھی نشاط آمیز لمحوں کے فسانے اب…
2017-09-29ابتدا سے ہم ضعیف و ناتواں پیدا ہوئے اڑ گیا جب رنگ رخ سے استخواں پیدا ہوئے ہاتھ خالی آئی لاشوں پر شہیدوں کے نسیم پھول…
2017-09-29” شکست کس کی ” عجیب منظر ہے ! دشت ِ کرب و بلا میں خیموں کی ایک بستی نے کاخ ِ شاھی گرا دیا ہے…
2017-09-29صبر و ایثار کی تکمیل نہیں ہے کوئ, کربلا کے سوا تمثیل نہیں ہے کوئ.. تارا اقبال
2017-09-29یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نَجات دل کا عالم ترا حُسن دستِ عیسیٰ ، تری یاد رُوئے مریم دل و جاں فدائے راہے کبھی…
2017-09-29ساحر لدھیانوی سنسار سے بھاگے پھرتے ہو سنسار کو تم کیا پاؤ گے اِس لوک کو بھی اپنا نہ سکے اُس لوک میں بھی پچھتاؤ گے…
2017-09-29





