Category: منتخب غزلیں
-

-

خالد سجاد احمد کی پیدائش Dec 15, 1962 آج خوبصورت…
خالد سجاد احمد کی پیدائش Dec 15, 1962 آج خوبصورت لب و لہجے کے شاعر جناب خالد سجاد احمد صاحب کی سالگرہ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منتخب کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عذابِ جان کا یا رب یوں امتحان نہ ہو خزاں کا پھول بہاروں کے درمیان نہ ہو زرا سی دیر کوئی مسکرا دیا ہے تو کیا اب…
-

رہیں گے قصرِ عقائد نہ فلسفوں کے محل جو میں نے اپنی…
رہیں گے قصرِ عقائد نہ فلسفوں کے محل جو میں نے اپنی حقیقت کا انکشاف کیا [سید فخر الدین بلّےعلیگ] فخر الدین بلّے ایک تہذیب ساز ہستی_________تحریر: اصغر ندیم سید ایسا نہیں ہو سکتا کہ کوئی چراغ علی گڑھ میں روشن ہو اور اس کی روشنی دور تک نہ پھیلے۔ کچھ ایسا ہی میرا تجربہ…
-

کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا – رانا سعید دوش…
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا – رانا سعید دوشی کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا میں کم شناس مروت ميں مارا جاؤں گا میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا مجھے بتایا ہوا ہے مری چھٹی حس نے میں اپنے…
-

گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن اے جی جوش گز…
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن اے جی جوش گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہو انسان جی سکے جو محبت میں چار دن جب تک جیے نبھائیں گے ہم ان سے دوستی…
-

-

ڈاکٹر کبیر اطہر کی پیدائش December 15, 0000 کچھ …
ڈاکٹر کبیر اطہر کی پیدائش December 15, 0000 کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا میں اُس کا جھوٹ بھی سچ کر دکھایا کرتا تھا اور اب تو میں بھی سرِ راہ پھینک دیتا ہوں کبھی میں پھول ندی میں بہایا کرتا تھا کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے کہیں میں…
-
جو تو گیا تھا تو تیرا خیال رہ جاتا ہمارا کوئی تو …
جو تو گیا تھا تو تیرا خیال رہ جاتا ہمارا کوئی تو پرسانِ حال رہ جاتا برا تھا یا وہ بھلا؟ لمحۂ محبت تھا وہیں پہ سلسلۂ ماہ و سال رہ جاتا بچھڑتے وقت ڈھلکتا نہ گر ان آنکھوں سے اس ایک اشک کا کیا کیا ملال رہ جاتا تمام آئینہ خانے کی لاج رہ…
-

یہ غم کیا دِل کی عادت ہے؟ نہیں تو کسی سے کُچھ شِکا…
یہ غم کیا دِل کی عادت ہے؟ نہیں تو کسی سے کُچھ شِکایت ہے؟ نہیں تو ہے وہ اِک خوابِ بے تعبیر اُس کو بُھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو کِسی کے بِن کِسی کی یاد کے بِن جیئے جانے کی ہِمّت ہے؟ نہیں تو کِسی صُورت بھی دِل لگتا نہیں ؟ ہاں تو…
-
شعورِ زیست سہی اعتبار کرنا بھی عجب تماشا ہے لیل و …
شعورِ زیست سہی اعتبار کرنا بھی عجب تماشا ہے لیل و نہار کرنا بھی حدیثِ غم کی طوالت گراں سہی لیکن کسی کے بس میں نہیں اختصار کرنا بھی بنا کے کاغذی گل لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اک ہنر ہے خزاں کو بہار کرنا بھی اب اس نظر سے تری راہ دیکھتا ہوں میں…