Category: منتخب غزلیں
-

جسے اللہ تعالی اپنی محبت دیتا ہے اسے پھر کسی اور چ…
جسے اللہ تعالی اپنی محبت دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی اور جسے وہ دنیا دیتا ہے، اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے کبھی ختم نہیں ہوتی ..!! (عمیرہ احمد، شہر ذات)
-

فرزانہ خان نیناں کا یومِ پیدائش December 16 چاندن…
فرزانہ خان نیناں کا یومِ پیدائش December 16 چاندنی کے ہالے میں کس کو کھوجتی ہو تم – فرزانہ خان نیناں چاندنی کے ہالے میں کس کو کھوجتی ہو تم چھپ کے یوں اداسی میں کس کو سوچتی ہو تم بار بار چوڑی کے سُر کسے سناتی ہو شور سے صدا کس کی توڑ توڑلاتی…
-

تنویر نقوی رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو یہ لہو سرخی ہ…
تنویر نقوی رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو یہ لہو سرخی ہے آزادی کے افسانے کی رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو جس کے ہر قطرے میں خورشید کئی جس کی ہر بوند مین اک صبح نئی دور جس صبح درخشاں سے اندھیرا ہوگا رات کٹ جائے گی گل رنگ سویرا ہوگا رنگ لائے گا…
-

ہم کو آداب محبت نہیں آتے سیما ہم کو بس ٹوٹ کے آتا …
ہم کو آداب محبت نہیں آتے سیما ہم کو بس ٹوٹ کے آتا ہے محبت کرنا سیما نقوی ہجر جب طے ہے تو بے کار نہ حجت کرنا جانے والے کو بہت پیار سے رخصت کرنا وہ جو بھیجے تھے تری مست نگاہوں نے پیام ایک بار اور ذرا ان کی وضاحت کرنا سب کے…
-
ایک عجیب راگ ہے، ایک عجیب گفتگو سات سُروں کی …
ایک عجیب راگ ہے، ایک عجیب گفتگو سات سُروں کی آگ ہے، آٹھویں سر کی جستجو بجھتے ہوئے مرے خیال، جن میں ہزارہا سوال پھر سے بھڑک کے روح میں،پھیل گئے ہیں چار سُو تیرہ شبی پہ صبر تھا، سو وہ کسی کو بھا گیا آپ ہی آپ چھا گیا، ایک سحابِ رنگ و بُو…
-
بہت قرینے کی زندگی تھی عجب قیامت میں آ بسا ہوں سک…
بہت قرینے کی زندگی تھی عجب قیامت میں آ بسا ہوں سکون کی صبح چاہتا تھا سو شامِ وحشت میں آ بسا ہوں میں اپنی انگُشت کاٹتا تھا کہ بیچ میں نیند آ نہ جائے اگرچہ سب خواب کا سفر تھا مگر حقیقت میں آ بسا ہوں وصالِ فردا کی جستجو میں نشاطِ امروز گھٹ…
-

انجمؔ رومانی ہر چند انہیں عہد، فراموش نہ…
انجمؔ رومانی ہر چند انہیں عہد، فراموش نہ ہو گا لیکن ہمیں اس وقت کوئی ہوش نہ ہو گا دیکھو گے تو آئے گی تمہیں اپنی جفا یاد خاموش جسے پاؤ گے خاموش نہ ہو گا گزرے ہیں وہ لمحے کہ سدا یاد رہیں گے دیکھا ہے وہ عالم کہ فراموش نہ ہو گا ہم…
-
ہر درد سکُوں ہے اگر احساس جواں ہو زِندہ ہو اگر دِل…
ہر درد سکُوں ہے اگر احساس جواں ہو زِندہ ہو اگر دِل تو بڑی چیز ہے غم بھی۔۔۔! قمرؔ مرادآبادی
-

تاریخ پیدائش سید فخرالدین بلے December 15, 1930 ہ…
تاریخ پیدائش سید فخرالدین بلے December 15, 1930 ہے آب آب موج بِپھرنے کے باوجُود دُنیا سِمٹ رہی ہے بِکھیرنے کے باوجُود راہِ فنا پہ لوگ سدا گامزن رہے ہر ہر نفَس پہ موت سے ڈرنے کے باوجُود اِس بحرِ کائِنات میں ہر کشتیِ انا غرقاب ہوگئی ہے اُبھرنے کے باوجُود شاید پڑی ہے رات…
-

تاریخ پیدائش ذی شان ساحل December 15, 1961 ٭15 دس…
تاریخ پیدائش ذی شان ساحل December 15, 1961 ٭15 دسمبر 1961ء اردو کے ایک ممتاز شاعر ذی شان ساحل کی تاریخ پیدائش ہے۔ ذی شان ساحل حیدرآباد میں پیدا ہوئے تھے۔ بچپن میں پولیو سے پیر خراب ہوجانے اور کائی فوسکو لیوسیس نامی بیماری کی وجہ سے وہ اپنی تعلیم مکمل نہیں کرپائے۔ اس بیماری…