Category: منتخب غزلیں
-

-

-

-

"اتحاد، ایمان، نظم” کٹھن ہے بہت راہِ حق کی مسافت …
"اتحاد، ایمان، نظم” کٹھن ہے بہت راہِ حق کی مسافت بہت متّحد ہو کے چلنا پڑے گا وہ ایمان جس سے جلائے نہ آتش اُس ایماں کی خاطر بھی جلنا پڑے گا بدل دیں نہ تم کو زمانے کی رسمیں تمہیں نظمِ دنیا بدلنا پڑے گا – اِبنِ مُنیبؔ
-

شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی دل تھا …
شامِ فراق، اب نہ پوچھ، آئی اور آ کے ٹل گئی دل تھا کہ پھر بہل گیا، جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی بزمِ خیال میں ترے حُسن کی شمع جل گئی درد کا چاند بُجھ گیا، ہِجر کی رات ڈھل گئی جب تُجھے یاد کر لیا، صُبح مہک مہک اٹھی جب ترا غم جگا…
-

آج جنَم دن ہے اس شخص کا جس کی صداقت اور ذہانت اس ک…
آج جنَم دن ہے اس شخص کا جس کی صداقت اور ذہانت اس کے دشمن بھی قائل تھے وہ جس سے بھی بات کرتا اسے اپنا گرویدہ بنا لیتا جس کی قیادت غیروں کے لئے بھی قابِلِ رشک تھی جو عِشق رسُول صلّی اللّٰہُ علَیہ وَآلِہ وسلّم سے سرشار تھا ہم خالِق کائنات کے شکرگزار…
-

ﺑﺎﻗﯽؔ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﮐﭽﮫ ﺍِﺱ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻓِﺘﻨﮧ ﭘﺮﻭﺭ ﮐ…
ﺑﺎﻗﯽؔ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﮐﭽﮫ ﺍِﺱ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﺍُﺱ ﻓِﺘﻨﮧ ﭘﺮﻭﺭ ﮐﺎ ﭘﯿﺎﻡ ﺁﯾﺎ ﻧﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﯾﺎ ﺑﮩﺎﺭِ ﻣﮯ ﮐﺪﮦ، ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﻮ ﮨﻮﺋﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺮﮮ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺁﺋﮯ، ﻧﮧ ﻣﮯ ﺁﺋﯽ ﻧﮧ ﺟﺎﻡ ﺁﯾﺎ ﻏﻢِ ﺍﯾﺎﻡ، ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺮﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺑﺪﻟﯽ، ﻭﮨﯿﮟ…
-

-
شبِ وصل ہر بات پر وہ جِھجھکنا وہ بیٹھا ہُوا دِل می…
شبِ وصل ہر بات پر وہ جِھجھکنا وہ بیٹھا ہُوا دِل میں ڈر تھوڑا تھوڑا نظامؔ آگے آگے خُدا جانے کیا ہو ابھی تو ہے دردِ جِگر تھوڑا تھوڑا۔۔۔! سیّد نظامؔ رامپوری
-

ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی کا یومِ پیدائش December…
ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی کا یومِ پیدائش December 25, 1954 ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی اعظم گڑھ کے ایک ادبی خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کے والد ماجد جناب رحمت الہی برقؔ دبستان داغ دہلوی سے وابستہ تھے اور ایک باکمال استاد شاعر تھے۔ برقیؔ اعظمی ان دنوں آل آنڈیا ریڈیو میں شعبہ…