پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آج جنَم دن ہے اس شخص کا جس کی صداقت اور ذہانت اس ک…

آج جنَم دن ہے
اس شخص کا جس کی صداقت اور ذہانت
اس کے دشمن بھی قائل تھے
وہ جس سے بھی بات کرتا
اسے اپنا گرویدہ بنا لیتا
جس کی قیادت
غیروں کے لئے بھی قابِلِ رشک تھی
جو عِشق رسُول صلّی اللّٰہُ علَیہ وَآلِہ وسلّم سے سرشار تھا
ہم خالِق کائنات کے شکرگزار ہیں
کہ
وہ عظیم انسان
ہمارا قائد تھا
ہمارا نجات دہندہ تھا
ہمیں ناز ہے
قائداعظم محمد علی جناح رح پر
اللہ بےپایاں رحمتیں فرمائے بابائے قوم پر۔
۔ ۔ ۔
حکیم خلیق الرحمان