Category: منتخب غزلیں
-

امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوں مٹانے کے لیے …
امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوں مٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں تری میعاد غم پوری ہوئی اے زندگی خوش ہو قفس ٹوٹے نہ ٹوٹے میں تجھے آزاد کرتا ہوں جفا کارو مری مظلوم خاموشی پہ ہنستے ہو ذرا ٹھہرو ذرا دم لو ابھی فریاد کرتا ہوں میں اپنے دل کا…
-

ثاقب لکھنوی ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے سنن…
ثاقب لکھنوی ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگے سننے والے رات کٹنے کی دعا دینے لگے آئیے حال دل مجروح سنیے دیکھیے کیا کہا زخموں نے کیوں ٹانکے صدا دینے لگے کس نظر سے آپ نے دیکھا دل مجروح کو زخم جو کچھ بھر چلے تھے پھر ہوا دینے لگے سننے والے…
-

خادم رزمی کی وفات Jan 02, 2006 خادم رزمی کا اصل ن…
خادم رزمی کی وفات Jan 02, 2006 خادم رزمی کا اصل نام خادم حسین ہے ۔وہ کبیروالاکے ایک چھوٹے سے گاؤں محمود والا میں 2 فروری 1932ء کو پیدا ہوئے ۔خادم رزمی ایک پرائمری اسکول ٹیچر کے طور پر کبیروالا کے مختلف قصبات میں تعینات رہے ۔سروس ریکارڈکے مطابق خادم رزمی 63 سال 8 ماہ…
-

کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے ۔ ثاقب لکھنوی کہاں …
کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے ۔ ثاقب لکھنوی کہاں تک جفا حسن والوں کی سہتے جوانی نہ رہتی تو پھر ہم نہ رہتے نشیمن نہ جلتا نشانی تو رہتی ہمارا تھا کیا ٹھیک رہتے نہ رہتے زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمی سو گئے داستان کہتے کہتے کوئی نقش اور کوئی…
-

ڈاکٹر نجمہ شا ھین کھوسہ مجھ کو وہ حسرتوں کی یوں ت…
ڈاکٹر نجمہ شا ھین کھوسہ مجھ کو وہ حسرتوں کی یوں تصویر کر گیا چنری کو تپتی دھوپ کی جاگیر کرگیا خواہش تو تھی کہ گل کی طرح سے کھلوں مگر وہ زرد سی رتیں ہی بس تقدیر کر گیا جیسے ہی میں دھلیز کے اس پار آگئی دیوار ھجر اک نئی تعمیر کر گیا…
-

بَلا ہے عِشق، لیکن ہر بَشر قابل نہیں ہوتا بہت پہلو…
بَلا ہے عِشق، لیکن ہر بَشر قابل نہیں ہوتا بہت پہلوُ ہیں ایسے بھی کہ جن میں دِل نہیں ہوتا نشانِ بے نشانی مِٹ نہیں سکتا قیامت تک یہ نقشِ حق جَفائے دہر سے باطل نہیں ہوتا جہاں میں نااُمیدی کے سِوا اُمّید کیا معنی سبھی کہتے ہیں، لیکن دِل مِرا قائل نہیں ہوتا تڑپنا…
-

انور جلال پوری کا یومِ وفات January 02, 2018 لکھن…
انور جلال پوری کا یومِ وفات January 02, 2018 لکھنؤ۔ بھاگوت گیتا کا اردو میں ترجمہ کرنے والے مشہور شاعر انور جلال پوری کا انتقال جنوری 2 کو ہوا۔ انور جلا پوری نے بھاگوت گیتا کا ترجمہ بھی اردو میں کیا تھا۔ انھوں نے اپنے اس ترجمے کواردو شاعری میں ’گیتا‘ کا نام دیا ہے۔…
-

نامور سائنسدان، ماہرِ تعلیم اور دانشور ڈاکٹر رضی ا…
نامور سائنسدان، ماہرِ تعلیم اور دانشور ڈاکٹر رضی الدین صدیقی کی وفات January 02, 1998 محمد رضی الدین صدیقی 7 اپریل 1905 کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے ۔ ان کا گھرانہ قاضیوں اور منصفوں کا سے تعلق رکھتا تھا ۔ عربی ، فارسی اور دیگر مشرقی علوم پہلے گھر پر، پھر دارالعلوم میں پڑھے۔…
-

پرایا کون ہے اور کون اپنا سب بھلا دیں گے انور جلال…
پرایا کون ہے اور کون اپنا سب بھلا دیں گے انور جلال پوری پرایا کون ہے اور کون اپنا سب بھلا دیں گے متاع زندگانی ایک دن ہم بھی لٹا دیں گے تم اپنے سامنے کی بھیڑ سے ہو کر گزر جاؤ کہ آگے والے تو ہرگز نہ تم کو راستہ دیں گے جلائے ہیں…
-

اِک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے نئے وعدوں کا…
اِک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے نئے وعدوں کا جو ڈالا ہے وہ جال اچھا ہے ظُلم کی رات بہت جلد ڈھلے گی آگ چُولہوں میں ہر اِک روز جلے گی بُھوک کے مارے کوئی بچہ نہیں روئے گا چین کی نیند ہر اِک شخص یہاں سوئے گا آندھی نفرت کی…