Category: منتخب غزلیں
-

جب ملاقات بے ارادہ تھی اس میں آسودگی زیادہ تھی …
جب ملاقات بے ارادہ تھی اس میں آسودگی زیادہ تھی نہ توقع نہ انتظار نہ رنج صبحِ ہجراں نہ شامِ وعدہ تھی نہ تکلف نہ احتیاط نہ زعم دوستی کی زبان سادہ تھی جب بھی چاہا کہ گنگناؤں اُسے شاعری پیش پا فتادہ تھی لعل سے لب چراغ سی آنکھیں ناک ستواں جبیں کشادہ تھی…
-

شہناز سَحرؔ معبوُد تُجھ سے ایک جَبِیں چاہیے مجھے …
شہناز سَحرؔ معبوُد تُجھ سے ایک جَبِیں چاہیے مجھے پھر اُس کے بعد کُچھ بھی نہیں چاہیے مجھے تیرے جہاں پہ اپنا جہاں کیوں میں وار دُوں کوئی بہشت ہے، تو یہیں چاہیے مجھے پرواز کیا کرُوں کسی بنجر فلک پہ مَیں اُڑنے کے واسطے بھی، زَمِیں چاہیے مجھے دَھوکا مِلے تو پُوری توانائی سے…
-

یہ عالم شوق کا، دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا، دیک…
یہ عالم شوق کا، دیکھا نہ جائے وہ بت ہے یا خدا، دیکھا نہ جائے! یہ میرے ساتھ کیسی روشنی ہے کہ مجھ سے راستہ، دیکھا نہ جائے! یہ کن نظروں سے تُوں نے آج دیکھا کہ تیرا دیکھنا، دیکھا نہ جائے! ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا یہ منظر بارہا، دیکھا نہ جائے!…
-

ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺁﺳﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋُﺸﺎﻕ ﮨﯿﮟ ﮐﻢ ،…
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺁﺳﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋُﺸﺎﻕ ﮨﯿﮟ ﮐﻢ ، ﭼﺎﮎ ﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮎ ﺁﺩﮪ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺎﺣﺐِ ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﻓﺮﻭﮐﺶ ﺍﺏ ﮐﻮچہءِ ﺩﻟﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺑﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻧﺐِ ﻣﻘﺘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﻗﺎﺗﻞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺳﮯ ﭘﺸﯿﻤﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺲ ﺗﺎﺝ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﻭﮨﯽ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﻧﻤﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﮐﮯ…
-

انشاء اللہ خان انشاء – شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی -…
انشاء اللہ خان انشاء – شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی – نظیر اکبرآبادی ….. نظیر اکبرآبادی اگر ہے منظور یہ کہ ہووے ہمارے سینے کا داغ ٹھنڈا تو آ لپٹئے گلے سے اے جاں جھمک سے کر جھپ چراغ ٹھنڈا ہم اور تم جاں اب اس قدر تو محبتوں میں ہیں ایک تن من لگایا…
-

سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے …
سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے ربط ھے اُس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے…
-

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ احمد فراز رنجش ہ…
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ احمد فراز رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھ تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی…
-
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا خود سے ملنا…
اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا خود سے ملنا مرا اک شخص کے کھونے سے ہوا مصور سبزواری
-
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک…
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانا لگتا ہے کیف بھوپالی
-
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جات…
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں بشیر بدر