پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جات…


ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
بشیر بدر