Category: منتخب غزلیں
-

ارشادالرحمٰن عرش صدیقی کی پیدائش Jan 21, 1927 افس…
ارشادالرحمٰن عرش صدیقی کی پیدائش Jan 21, 1927 افسانہ نگار, نقاد, محقق, ادیب, شاعر مُلتان(پنجاب) , پاکستان وفات 1997-04-08 مُلتان (پنجاب) – پاکستان منتخب کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے کہنا دسمبر آگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرش صدیقی اسے کہنا دسمبر آگیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس ایک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا اسے کہنا دسمبر لوٹ…
-

چکبست برج نرائن درد دل پاس وفا جذبۂ ایماں ہونا آد…
چکبست برج نرائن درد دل پاس وفا جذبۂ ایماں ہونا آدمیت ہے یہی اور یہی انساں ہونا نو گرفتار بلا طرز وفا کیا جانیں کوئی نا شاد سکھا دے انہیں نالاں ہونا روکے دنیا میں ہے یوں ترک ہوس کی کوشش جس طرح اپنے ہی سائے سے گریزاں ہونا زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور…
-

حسیناؤں کو مشورہ ………… اسرار جامعی حسینو!…
حسیناؤں کو مشورہ ………… اسرار جامعی حسینو! اگر تم کو ہے پاس عزت تو سُن لو ! سناتا ہوں شاعر کی فطرت نہ مانو گی میری تو پھوٹے گی قسمت رہے گی مقدر میں ذلت ہی ذلت جو اسرارؔ کہتا ہے وہ مان لو تم یہ کیسے فریبی ہیں یہ جان لو تم یہ زلفوں…
-

فنا کا ہوش آنا زندگی کا دردسر جانا اجل کیا ہے خما…
فنا کا ہوش آنا زندگی کا دردسر جانا اجل کیا ہے خمار بادہء ہستی اُتر جانا عزیزانِ وطن کو غنچہ و برگ و ثمر جانا خدا کو باغباں اور قوم کو ہم نے شجر جانا کرشمہ یہ بھی ہے اے بےخبر افلاسِ قومی کا تلاشِ رزق میں اہلِ ہنر کا دربدر جانا …
-

ساقی فاروقی کا یومِ وفات January 19, 2018 نام قاض…
ساقی فاروقی کا یومِ وفات January 19, 2018 نام قاضی محمد شمشادبنی فاروقی، ۲۱؍دسمبر۱۹۳۶ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۸ء تک ہندوستان میں رہے۔ پھر ۱۹۵۲ء تک بنگلہ دیش میں رہے۔ پاکستان آئے تو ۱۹۶۳ء میں ماہ نامہ ’’نوائے کراچی‘‘ کے ایڈیٹر رہے۔ کراچی سے بی اے کیا اور برطانیہ چلے گئے۔لندن میں انھوں نے کمپیوٹر…
-

چکبست برج نرائن دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا…
چکبست برج نرائن دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا ساقی ہے کیا ، شراب ہے کیا، سبزہ زار کیا یہ دل کی تازگی ہے ، وہ دل کی فسردگی اس گلشن ِ جہاں کی خزاں کیا بہار کیا کس کے فسونِ حسن کا دنیا طلسم ہے ہیں لوح آسماں پہ یہ نقش…
-

پاکستان کے ممتاز صحافی، کالم نویس اور ادیب منو بھا…
پاکستان کے ممتاز صحافی، کالم نویس اور ادیب منو بھائی کا یومِ وفات January 19, 2018 منیر احمد قریشی نے 6 فروری 1933 کو وزیر آباد میں آنکھ کھولی۔ ان کے دادا میاں غلام حیدر قریشی امام مسجد تھے، کتابوں کی جلد سازی اور کتابت ان کا ذریعہ معاش تھا۔ وہ شاعری بھی کرتے تھے۔…
-
نہ کوئی مہرباں اپنا نہ کوئی رازداں اپنا مرلی دھر ش…
نہ کوئی مہرباں اپنا نہ کوئی رازداں اپنا مرلی دھر شاد نہ کوئی مہرباں اپنا نہ کوئی رازداں اپنا جسے سمجھے تھے اپنا دل وہ دل بھی اب کہاں اپنا جو ہو چشم کرم تیری جو ہو تو مہرباں اپنا زمیں اپنی فلک اپنا مکیں اپنے مکاں اپنا وہ لے کر آئنہ بیٹھے تھے لینے…
-
مہیش چندر نقش لو دے اٹھا چراغ تمنا بجھا ہوا گزرا …
مہیش چندر نقش لو دے اٹھا چراغ تمنا بجھا ہوا گزرا یہ آج کون ادھر دیکھتا ہوا یہ حادثات بھی تو گزرنے ضرور تھے اے عشق کیوں اداس ہے جو کچھ ہوا ہوا وہ رنگ کیا ہوئے وہ بہاریں کدھر گئیں اے ہم صفیر سارا چمن ہے لٹا ہوا یوں آج بے قرار ہے دنیائے…
-

جناب اطہر شاہ خان (عرف جیدی) کے دو اشعار .. کھڑا ھ…
جناب اطہر شاہ خان (عرف جیدی) کے دو اشعار .. کھڑا ھے گیٹ پہ شاعر مشاعرے کے بعد رقم کے وعدے پہ اس کو اگر بلایا ، تو دے کوئی تو ڈھونڈ کے لائے کہ منتظم ہے کہاں لفافہ گر نہیں دیتا نہ دے ، کرایہ تو دے ….. انتخاب حکیم خلیق الرحمان۔