Category: منتخب غزلیں
-

چراغ راہ گزر لاکھ تابناک سہی جلا کے اپنا دیا روشن…
چراغ راہ گزر لاکھ تابناک سہی جلا کے اپنا دیا روشنی مکان میں لا …. اکبر حیدر آبادی کا یومِ وفات (پیدائش: 20 جنوری 1925ء – وفات: 7 اکتوبر 2014ء) —— منتخب کلام —— ادا ہو قرضِ جمال مجھ سے یہ بات وہم و خیال کی ہے میں منفرد لفظ ڈھونڈتا ہوں کہ مدح اُس…
-

سہہ رہے ہیں ہم دونوں ہجر کا الم تنہا اس طرف ہیں و…
سہہ رہے ہیں ہم دونوں ہجر کا الم تنہا اس طرف ہیں وہ تنہا اس طرف ہیں ہم تنہا .. مبارکؔ مونگیری کا یومِ وفات 06؍اکتوبر 1988 نام مبارک احمد اور تخلص مبارکؔ تھا۔ مبارک مونگیری کے قلمی نام سے شہرت پائی۔ 10؍جنوری 1914ء میں پیدا ہوئے۔06؍اکتوبر 1988ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔ منتخب…
-

یوں تیرے بعد، سو گئے، سر ڈھانپ کر چراغ جیسے ہمارے …
یوں تیرے بعد، سو گئے، سر ڈھانپ کر چراغ جیسے ہمارے گھر میں اجالا نہ تھا کبھی —— احمد عقیل روبی کا یوم پیدائش (پیدائش: 06 اکتوبر 1940ء – وفات: 24 نومبر 2014ء) —— منتخب کلام —— منتخب اشعار —— اے وطن، اے وطن، سر زمینِ وطن تیری حرمت پہ قربان ہیں جان و تن…
-

آئی ہوا نہ راس جو سایوں کے شہر کی ہم ذات کی قدیم …
آئی ہوا نہ راس جو سایوں کے شہر کی ہم ذات کی قدیم گپھاؤں میں کھو گئے …. عبد الاحد ساز سوچ کر بھی کیا جانا جان کر بھی کیا پایا جب بھی آئینہ دیکھا خود کو دوسرا پایا ہونٹ پر دیا رکھنا دل جلوں کی شوخی ہے ورنہ اس اندھیرے میں کون مسکرا پایا…
-

دھوپ سے گردش حالات کی گھبرا جائے دل کوئی پھول نہیں…
دھوپ سے گردش حالات کی گھبرا جائے دل کوئی پھول نہیں ہے کہ جو مرجھا جائے ہائے رے ضبط محبت کی یہ ثابت قدمی ہم سے کاغذ پہ بھی وہ نام نہ لکھا جائے ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جائے کس طرح ہوتی ہے تہذیب…
-

مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ (پیدائش: 6 اکتوبر 19…
مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ (پیدائش: 6 اکتوبر 1919ء، وفات: 11 جنوری 1993ء) …. یارب! یہ آج دورِ مسلماں کو کیا ہوا رسوائی بڑھ گئی ہے شبستاں کوکیا ہوا چھائی ہے آج گلشن مسلم پہ کیوں خزاں سرسبز وپربہار گلستاں کو کیا ہوا وہ جوش، وہ امنگ نہیں آج قوم میں غیرت گئی دلوں سے…
-

اُردو ہمیں مفت مل گئی ہے تو کیا اس کی قدر نہیں ہوگ…
اُردو ہمیں مفت مل گئی ہے تو کیا اس کی قدر نہیں ہوگی؟ ذیل کا مضمون دراصل تقریر ہے جو بابائے اُردو نے اب سے کم و بیش ۹۰؍ سال پہلے کی تھی۔ آپ کو محسوس ہوگا کہ اتنا عرصہ گزر نے کے باوجود اہل اُردو کا رویہ بالکل نہیں بدلا۔ اگر ہم یہ چاہتے…
-

زُلفوں میں سُکُوں پائے تَھکَن "شامِ اَوَدھ” کی رُخ…
زُلفوں میں سُکُوں پائے تَھکَن "شامِ اَوَدھ” کی رُخ "صُبحِ بَنارَس” کی اُمَنگوں کا کَنوَل ہے اُس شوخ کو اَلفاظ کے شِیشے میں نہ ڈَھالو غالبؔ کا تَخَیُّل ہے وہ حافظؔ کی غَزَل ہے۔۔۔! محسنؔ نقوی
-

دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو…
دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے …. قیصرؔ الجعفری کا یومِ وفات 05؍اکتوبر 2005 اصل نام زبیر احمد ، قلمی نام قیصر الجعفری، غزلیں ….. دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ہے کِتنے دنوں…
-

کیا وفا و جفا کی بات کریں درمیاں اب تو کچھ رہا بھی…
کیا وفا و جفا کی بات کریں درمیاں اب تو کچھ رہا بھی نہیں … آج برصغیر کی بے باک صحافی ،کالم نگار ، ادیبہ ، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار اور شاعرہ زاہدہ حناؔ کا یومِ پیدائش ہے۔ October 05, 1946 ۔۔۔۔۔ جانتی ہوں کہ وہ خفا بھی نہیں دل کسی طور مانتا بھی نہیں…