Category: منتخب غزلیں

  • \u0645\u0631\u0646\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0646…

    \u0645\u0631\u0646\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0646…

    مرنا بھی نہیں ہے اپنے بس میں جینا بھی عذاب ہو گیا ہے …. عبدالعزیز فطرتؔ کا یومِ وفات 05؍اکتوبر 1967 منتخب کلام اپنی ناکام تمناؤں کا ماتم نہ کرو تھم گیا دور مئے ناب تو کچھ غم نہ کرو اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کے مسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم…

  • یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
…

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا …

    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا —— اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات (پیدائش: یکم اکتوبر 1909ء – وفات: 5 اکتوبر 1988ء) —— منتخب کلام —— خدا نے پھیر لیں آنکھیں وفا کہیں نہ رہی فلک فلک نہ رہا زمیں زمیں نہ رہی —— تجھے بھی علم ہے اے…

  • \u062f\u0627\u063a\u0614   \u0622\u0646\u06a9\u06b…

    \u062f\u0627\u063a\u0614 \u0622\u0646\u06a9\u06b…

    داغؔ آنکھیں نِکالتے ہیں وہ اُن کو دے دو نِکال کر آنکھیں۔۔۔! حضرتِ داغؔ \u062f\u0627\u063a\u0614 \u0622\u0646\u06a9\u06be\u06cc\u06ba \u0646\u0650\u06a9\u0627\u0644\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba \u0648\u06c1\n\u0627\u064f\u0646 \u06a9\u0648 \u062f\u06d2 \u062f\u0648 \u0646\u0650\u06a9\u0627\u0644 \u06a9\u0631 \u0622\u0646\u06a9\u06be\u06cc\u06ba\u06d4\u06d4\u06d4!\n\u062d\u0636\u0631\u062a\u0650 \u062f\u0627\u063a\u0614″},”save_info”:{"viewer_save_state”:”NOT_SAVED

  • \u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u067e\u0646…

    \u0631\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u067e\u0646…

    رات کا اپنا اک تقدس ہے سو اسے پائمال مت کرنا جب دیے گفتگو کے روشن ہوں لوٹنے کا سوال مت کرنا موسم یاد کا کوئی جھونکا، اب جو گزرے تمہاری خلوت سے سوچ لینا ہمارے بارے میں، پر ہمارا ملال مت کرنا رت جگوں کی رتیں تو خیر یوں ہی آتی جاتی ہیں، پر…

  • \u0686\u0627\u0646\u062f \u0686\u064e\u0645\u06a9\…

    \u0686\u0627\u0646\u062f \u0686\u064e\u0645\u06a9\…

    چاند چَمکا شَفَق اُبھری ہُوئ زَربار سَحَر اُس نے اِک پرتَوِ رُخسار سے سو کام لئے۔۔۔! کوثرؔ جائسی \u0686\u0627\u0646\u062f \u0686\u064e\u0645\u06a9\u0627 \u0634\u064e\u0641\u064e\u0642 \u0627\u064f\u0628\u06be\u0631\u06cc \u06c1\u064f\u0648\u0626 \u0632\u064e\u0631\u0628\u0627\u0631 \u0633\u064e\u062d\u064e\u0631\n\u0627\u064f\u0633 \u0646\u06d2 \u0627\u0650\u06a9 \u067e\u0631\u062a\u064e\u0648\u0650 \u0631\u064f\u062e\u0633\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0633\u0648 \u06a9\u0627\u0645 \u0644\u0626\u06d2\u06d4\u06d4\u06d4!\n\n\u06a9\u0648\u062b\u0631\u0614 \u062c\u0627\u0626\u0633\u06cc”},”save_info”:{"viewer_save_state”:”NOT_SAVED

  • \u0622\u062c \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0686\u067e…

    \u0622\u062c \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0686\u067e…

    آج کیوں چپ چپ ہو باقرؔ تم کبھی مشہور تھے دوستوں یاروں میں اپنی خوش بیانی کے لیے … آج مشہور و معروف شاعر،نقاد اور ادیب سید سجاد باقرؔ رضوی کا یومِ پیدائش ہے۔ October 04, 1928 نام سید سجاد باقر رضوی، ڈاکٹر اور تخلص باقر تھا۔۴؍اکتوبر۱۹۲۸ء کو گاؤں چمانواں، تحصیل پھول پور، ضلع اعظم…

  • \u062c\u0646 \u06c1\u0627\u062a\u06be\u0648\u06ba …

    \u062c\u0646 \u06c1\u0627\u062a\u06be\u0648\u06ba …

    جن ہاتھوں سے بٹتی خیراتیں دیکھی تھیں ان آنکھوں سے ان ہاتھوں میں کاسے دیکھے … شاعر راشد آزر(حیدرآباد. دکن) کا یومِ وفات October 04, 2016 چند اشعار انہیں یہ ضد کہ میں زخموں کا اشتہار بھی دوں مجھے تو شرم سی آتی ہے آہ بھرتے ہوئے …. دیکھنے والے یوں تو بہت دیکھے ہیں…

  • \u06a9\u0628\u06cc\u0631\u0627\u0614   \u06a9\u064…

    \u06a9\u0628\u06cc\u0631\u0627\u0614 \u06a9\u064…

    کبیراؔ کُنواں ایک ہے، پانی بَھرن اَنیک بھانڈے میں ہی بھید ہے، پانی سب میں ایک۔۔۔! کبیرؔ داس \u06a9\u0628\u06cc\u0631\u0627\u0614 \u06a9\u064f\u0646\u0648\u0627\u06ba \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u0627\u0646\u06cc \u0628\u064e\u06be\u0631\u0646 \u0627\u064e\u0646\u06cc\u06a9\n\u0628\u06be\u0627\u0646\u0688\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u06cc \u0628\u06be\u06cc\u062f \u06c1\u06d2\u060c \u067e\u0627\u0646\u06cc \u0633\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u06cc\u06a9\u06d4\u06d4\u06d4!\n\n\u06a9\u0628\u06cc\u0631\u0614 \u062f\u0627\u0633″},”save_info”:{"viewer_save_state”:”NOT_SAVED

  • "سَپنا آگے جاتا کیسے”
چھوٹا سا اِک گاؤں تھا جِس می…

    "سَپنا آگے جاتا کیسے” چھوٹا سا اِک گاؤں تھا جِس می…

    "سَپنا آگے جاتا کیسے” چھوٹا سا اِک گاؤں تھا جِس میں دیئے تھے کَم اور بہت اَندھیرا بہت شَجَر تھے تھوڑے گھر تھے جِن کو تھا دُوری نے گھیرا اِتنی بڑی تَنہائی تھی جِس میں جاگتا رہتا تھا دِل میرا بہت قَدِیم فِراق تھا جِس میں ایک مُقَرَّر حَد سے آگے سَوچ نہ سَکتا تھا…

  • مثال شمس تھے ہم بھی کہ جب غروب ہوئے
تو بیشمار ستار…

    مثال شمس تھے ہم بھی کہ جب غروب ہوئے تو بیشمار ستار…

    مثال شمس تھے ہم بھی کہ جب غروب ہوئے تو بیشمار ستاروں کو جگمگا کے چلے .. رحمت الھی برق اعظمی کا یومِ وفات October 03, 1983 … پردے پردے میں کیا ذکر محبت میں نے شمع کی بات نکالی کبھی پروانے کی … تجھ کو سینے میں جگہ دی پھر بھی انکا ھو گیا…