Category: عکسِ خیال
-

بکھرتے ٹُوٹتے مُحسن کو , اور کیا کہنا ؟؟ خراب ، او…
بکھرتے ٹُوٹتے مُحسن کو , اور کیا کہنا ؟؟ خراب ، اور وہ خانہ خراب کیا ھو گا ؟ ”مُحسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

موسمِ زرد میں ، ایک دل کو بچاؤں کیسے ؟؟ ایسی رُت م…
موسمِ زرد میں ، ایک دل کو بچاؤں کیسے ؟؟ ایسی رُت میں تو ، گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ھیں ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

کون سی بات ھے , تم میں ایسی ؟؟ اتنے اچھے کیوں لگ…
کون سی بات ھے , تم میں ایسی ؟؟ اتنے اچھے کیوں لگتے ھو ؟؟ "محسن نقوی” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

آپ کی آنکھ میں ، کچھ رنگ سا بھرنا چاھے دِل بھی ، خ…
آپ کی آنکھ میں ، کچھ رنگ سا بھرنا چاھے دِل بھی ، خوابوں کے جزیروں سے گزرنا چاھے کتنا دِلکش ھے ، شبِ غم کی خموشی کا فسُوں زندگی ، آپ کی آھٹ سے بھی ڈرنا چاھے میں لہُو بن کے تیرے رنگِ قبا سے اُلجھوں تُو شفق بن کے ، میرے رُخ پہ…
-

خوشبو کے جزیروں سے ، ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں…
خوشبو کے جزیروں سے ، ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ھے ، بس اک تیری کمی ھے "محسن نقوی” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

تمہاری یاد بھی محسن ، کسی مفلس کی پُونجی ھے جسے ھم…
تمہاری یاد بھی محسن ، کسی مفلس کی پُونجی ھے جسے ھم پاس رکھتے ھیں ، جسے ھم روز گنتے ھیں "محسن نقوی” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

وفا کی کون سی منزل پہ ، اُس نے چھوڑا تھا ؟؟ کہ وہ…
وفا کی کون سی منزل پہ ، اُس نے چھوڑا تھا ؟؟ کہ وہ تو یاد ھمیں ، بُھول کر بھی آتا ھے ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

کتنے لہجوں کے غلافوں میں ، چھپاؤں تجھ کو شہر والے…
کتنے لہجوں کے غلافوں میں ، چھپاؤں تجھ کو شہر والے, میرا موضُوعِ سخن جانتے ھیں. ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

”دِل دُکھتا ھے“ دِل دُکھتا ھے آباد گھروں سے دُور…
”دِل دُکھتا ھے“ دِل دُکھتا ھے آباد گھروں سے دُور کہیں جب بنجر بن میں آگ جلے دِل دُکھتا ھے پردیس کی بوجھل راھوں میں جب شام ڈھلے دِل دُکھتا ھے جب رات کا قاتل سناٹا پر ھول فضا کے وھم لیے قدموں کی چاپ کے ساتھ چلے دِل دُکھتا ھے ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

”میں سوچتا ھُوں“ فراق صُبحوں کی بُجھتی کرنیں وِ…
”میں سوچتا ھُوں“ فراق صُبحوں کی بُجھتی کرنیں وِصال شاموں کی جلتی شمعیں زوال زرداب خال و خد سے اَٹے زمانے یہ ھانپتی دُھوپ ، کانپتی چاندنی سے چہرے ھیں میرے احساس کا اثاثہ بہار کے بے کنار موسم میں کِھلنے والے تمام پُھولوں سے پُھوٹتے رنگ وحشتوں میں گِھرے لبوں کے کُھلے دریچوں سے…