Category: عکسِ خیال
-

ایسے پڑتی ھے ، وہ نظر دل پر جیسے پتھر میں جان پڑتی…
ایسے پڑتی ھے ، وہ نظر دل پر جیسے پتھر میں جان پڑتی ھے. ”عبدالحمّید عدم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اِک زخم تھا ، کہ وقت کے ھاتھوں سے بھر گیا کیا پُوچ…
اِک زخم تھا ، کہ وقت کے ھاتھوں سے بھر گیا کیا پُوچھتے ھیں آپ ، کسی مہرباں کی بات باتیں ادھر ادھر کی سنا کر جہاں کو وہ حذف کر گئے ھیں ، عدم درمیاں کی بات ”عبدالحمّید عدم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

شیخ صاحب !! خدا خدا کیجیے یہ مغنی , یہ دِلربا ساحر…
شیخ صاحب !! خدا خدا کیجیے یہ مغنی , یہ دِلربا ساحر یہ مصور یہ خوشنوا شاعر جن کی باتوں سے پُھول جَھڑتے ھیں زندگی کے اصول جھڑتے ھیں جو ستاروں کو نُور دیتے ھیں طُور کو برقِ طُور دیتے ھیں نگہتِ گل ھے گفتگو جن کی موجِ دریا ھے ھاؤ ھُو جن کی جن…
-

شیخ صاحب خُدا خُدا کیجیے یہ عبائیں یہ داڑھیاں یہ ص…
شیخ صاحب خُدا خُدا کیجیے یہ عبائیں یہ داڑھیاں یہ صفیں اجلی اجلی نظر فریب کفیں یہ نگاھوں کے سُرمگیں ڈورے وعظ میں انگبیں کے ھلکورے عنبر و عود کے لطیف غلاف نامِ یزداں پہ ھر گناہ معاف مغبچوں کی حسیں مناجاتیں ڈولتے جسم چاندنی راتیں یہ مہک، یہ سمن بروں کے ھُجوم یہ تبسم،…
-

غزلوں کی دھنک اوڑھ ، میرے شعلہ بدن تُو ھے میرا سخ…
غزلوں کی دھنک اوڑھ ، میرے شعلہ بدن تُو ھے میرا سخن تُو ، میرا موضوعِ سخن تُو کلیوں کی طرح پُھوٹ ، سرِ شاخِ تمنا خوشبُو کی طرح پھیل ، چمن تا بہ چمن تُو نازل ھو کبھی ذھن پہ ، آیات کی صُورت آیات میں ڈھل جا ، کبھی جبریلِ دَھن تُو اب…
-

دوستو !! محسن نقوی کی آج تئیسویں برسی ھے۔ آئیں آج …
دوستو !! محسن نقوی کی آج تئیسویں برسی ھے۔ آئیں آج اِس عظیم شاعر کو اُس کا کلام شئیر کر کے خراجِ عقیدت پیش کریں۔ پہل میں کیے دیتا ھُوں۔ یہ کس نے ھم سے ، لہُو کا خراج پھر مانگا ؟؟ ابھی تو سوئے تھے ، ھم مقتل کو سُرخرو کر کے ”محسن نقوی“…
-

اب تک میری یادوں سے ، مٹائے نہیں مٹتا بھیگی ھُوئی…
اب تک میری یادوں سے ، مٹائے نہیں مٹتا بھیگی ھُوئی اِک شام کا منظر , تیری آنکھیں. ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

تمہیں جب رُوبرو , دیکھا کریں گے یہ سوچا ھے , بہت …
تمہیں جب رُوبرو , دیکھا کریں گے یہ سوچا ھے , بہت سوچا کریں گے ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

خشک ھونٹوں سے ، ھُوا کرتی ھیں میٹھی باتیں پیاس بُج…
خشک ھونٹوں سے ، ھُوا کرتی ھیں میٹھی باتیں پیاس بُجھ جائے تو ، لہجے بھی بدل جاتے ھیں ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

شب و روز نہ اﺫیت میں گزارے ھوتے چین آ جاتا ، اگر …
شب و روز نہ اﺫیت میں گزارے ھوتے چین آ جاتا ، اگر کھیل کے ھارے ھوتے. ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house