Category: عکسِ خیال
-

زندگی تصویر وی اے ، تے تقدیر وی اے من چاھے رَنگاں …
زندگی تصویر وی اے ، تے تقدیر وی اے من چاھے رَنگاں نال بن جائے ، تے تصویر تے اَن چاھے رنگاں نال بنے ، تاں تقدیر ”اَمرتا پریتم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

کوئی کہرام , اُٹھانے کے لیے آتی ھے خامشی , شور مچا…
کوئی کہرام , اُٹھانے کے لیے آتی ھے خامشی , شور مچانے کے لیے آتی ھے نیند لے جاتی ھے ، خوابوں کے گھنے سائے میں دُھوپ کمرے میں ، جگانے کے لیے آتی ھے ”وسیم تاشِف“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اِک تیری شکل ، دیکھ لینے سے پُورے دِن کی تھکان جات…
اِک تیری شکل ، دیکھ لینے سے پُورے دِن کی تھکان جاتی ھے ”ثاقب علی ساقی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اِک جھلک تھی ، حیا کی چہرے پر رنگ اُس شوخ کا ، شہ…
اِک جھلک تھی ، حیا کی چہرے پر رنگ اُس شوخ کا ، شہابی تھا منہ سے پُھول جھڑتے تھے ، آزر لہجہ بھی یار کا گلابی تھا۔ ”آزر جمال“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ھمارے گاؤں کے باھر ھے ، شہر والی سڑک وھاں بچھڑتی ھ…
ھمارے گاؤں کے باھر ھے ، شہر والی سڑک وھاں بچھڑتی ھیں آنکھیں ، بچھڑنے والوں کی ”ڈاکٹر بشیر بدر“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اُس نے مجھے ، خط میں لکھا اَب تو گاؤں آیا کرنا ، …
اُس نے مجھے ، خط میں لکھا اَب تو گاؤں آیا کرنا ، اب تو سڑکیں پکی ھیں ”نامعلوم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

”خراج“ آنکھوں میں بَھر کے , سَادہ مُحبت کی ڈوریاں…
”خراج“ آنکھوں میں بَھر کے , سَادہ مُحبت کی ڈوریاں مُٹّھی میں بند کر کے , دِل و جاں کی چوریاں دَھرتی کو لُوٹتی ھیں , تبسُم کی اَوٹ سے چالاک کِس قدر ھیں , یہ گاؤں کی گوریاں ”محسن نقوی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اُس کی منزل تھی , کہیں کوہ قاف سے آگے میں راہ میں…
اُس کی منزل تھی , کہیں کوہ قاف سے آگے میں راہ میں پڑتے , کسی گاؤں کی طرح تھا "محمد سلیم ساگر” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

میں شام کے منظر میں ھُوں ، تحلیل شدہ اور تم دُور …
میں شام کے منظر میں ھُوں ، تحلیل شدہ اور تم دُور کسی گاؤں کی ، مغرب کی اذاں ھو ”زاھد خان“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ھم اُس کی خاکِ پاء کے ، تبرک سے بھی گئے گاؤں میں …
ھم اُس کی خاکِ پاء کے ، تبرک سے بھی گئے گاؤں میں کوئی راستہ ، اَب کچا نہیں رھا ”نامعلوم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house