Category: عکسِ خیال
-

جتنے بھی تلخ ذائقے ھیں ، یہ بے شک کافی ھو ، چاکلیٹ…
جتنے بھی تلخ ذائقے ھیں ، یہ بے شک کافی ھو ، چاکلیٹ ھو یا پھر زندگی ھو۔ اِس کے لیے ذوق کی پرورش کرنی پڑتی ھے ۔ ”مستنصر حسین تارڑ“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

”اتنا معلوم ھے“ اپنے بستر پہ بہت دیر سے ، میں نیم…
”اتنا معلوم ھے“ اپنے بستر پہ بہت دیر سے ، میں نیم دراز سوچتی تھی ، کہ وہ اِس وقت کہاں پر ھو گا ؟؟ میں یہاں ھُوں ، مگر اُس کوچہ رنگ و بُو میں روز کی طرح سے ، وہ آج بھی آیا ھو گا اور جب اُس نے ، وھاں مُجھ کو…
-

ھر ایک دِن کے تصور سے ، رات بنتی ھے حصارِ رنگ سے ن…
ھر ایک دِن کے تصور سے ، رات بنتی ھے حصارِ رنگ سے نکلیں تو ، بات بنتی ھے کسی کسی کو زمانہ ، فروغ دیتا ھے کسی کسی کی ، زمانے کے ساتھ بنتی ھے نقوشِ ریگ سہی ، تُو بھی کچھ بنا کے تو دیکھ کہ رفتہ رفتہ ، یونہی کائنات بنتی ھے…
-

تم نے موسم ، کئی دیکھے ھوں گے یہ بڑے دن ، کبھی چھو…
تم نے موسم ، کئی دیکھے ھوں گے یہ بڑے دن ، کبھی چھوٹے ھوں گے یاد کرتے ھیں ، جنہیں لوگ بہت وہ بھی شاید ، تیرے جیسے ھوں گے پتھروں میں بھی ، کبھی جاں ھو گی یہ بھی ھنستے ، کبھی روتے ھوں گے مفت احسان نہ لینا ، یارو دل ابھی…
-

بازار میں بکتی ھے بڑائی ، میرے بھائی پیسہ تیرے پلے…
بازار میں بکتی ھے بڑائی ، میرے بھائی پیسہ تیرے پلے ھے ، نہ پائی ، میرے بھائی قرضے کبھی قوموں کو ، اُبھرنے نہیں دیتے کھا جاتا ھے ، اَحساسِ گدائی ، میرے بھائی ”رام ریاض“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

میں پُھول چُنتی رھی ، اور مجھے خبر نہ ھُوئی وہ شخ…
میں پُھول چُنتی رھی ، اور مجھے خبر نہ ھُوئی وہ شخص آ کے میرے شہر سے ، چلا بھی گیا "پروین شاکر” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

صدا ھُوں اپنے پیار کی جہاں سے بے نیاز ھُوں کسی پہ …
صدا ھُوں اپنے پیار کی جہاں سے بے نیاز ھُوں کسی پہ جو نہ کُھل سکے وہ زندگی کا راز ھُوں. صدا ھُوں اپنے پیار کی. رچے ھیں میرے زمزمے ھواؤں میں گھٹاؤں میں میرے گلے کا نور ھے گھلا ھُوا فضاؤں میں کہوں تو چاندنی ھُوں میں چِھڑوں تو اک ساز ھُوں کسی پہ…
-

”فُٹ پاتھ“ تمہارے شہر کے ٹُوٹے ھُوئے فُٹ پاتھ ک…
”فُٹ پاتھ“ تمہارے شہر کے ٹُوٹے ھُوئے فُٹ پاتھ کی اس دُھول پہ بِکھری کتابیں عِلم کی سوغات ھی کب ھیں ؟؟ کہ یہ تو عہدِ رفتہ کی کوئی گُم گشتہ قبریں ھیں جو اپنی ھر محبت کے یقیں سے بدگماں ھو کر مسلسل بے حِسی کی دُھوپ میں جلتی ھُوئی محسُوس ھوتی ھیں کتابوں…
-

"خو ، ایک دم جلدی بولو، تم کون اے؟” "میں ۔۔۔ ۔۔۔ …
"خو ، ایک دم جلدی بولو، تم کون اے؟” "میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔” "خو شیطان کا بچہ جلدی بولو۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اِندو اے یا مسلمین” "مسلمین” "خو تمہارا رَسُول کون ھے؟” "محمد خان” "ٹیک اے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جاؤ۔” "سعادت حسن منٹو” "سیاہ حاشیے” سے ایک ٹکڑا بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

منٹو کی ایک کتاب "سیاہ حاشیے” کے نام سے چَھپی۔ اُس…
منٹو کی ایک کتاب "سیاہ حاشیے” کے نام سے چَھپی۔ اُس میں شارٹ سٹوریز گہرا طنز لیے ھُوئے ھیں جو بٹوارے کے دوران ھُوئے ھندو مُسلم فسادات اور ایک دُوسرے پر ڈھائے گئے مظالم پر لکھی گئیں اور پڑھنے سے تعلق رکھتی ھیں۔ اُن میں سے ایک "گھاٹے کا سودا” بھی ھے۔ ”گھاٹے کا سودا“…