پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

#Book:Alchemist Writer :Paulo Coelho دنیا بھر می…

#Book:Alchemist
Writer :Paulo Coelho

دنیا بھر میں لوگ اس گاؤں کے ذریعے گزر چکے ہیں بیٹے،
اس کے والد نے کہا
وہ نٸ چیزوں کے تلاش میں آتے ہیں،لیکن جب وہ واپس جاتے ہیں تو حقیقت میں وہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو وہ پہنچتے وقت تھے۔
وہ پہاڑ پر چڑھ گۓ تھے کہ قلعے کو دیکھ سکے اور ان کا سوچ اس انجام پر پہنچا کہ ماضی میں ہمارے پاس جو تھا وہ اس سے بہتر تھا۔
اس کے بال ریشمی ہونگےیا کالا جِلد لیکن حقیقت میں وہ ان لوگوں جیسے ہیں جو ابھی یہاں پر ہے۔

مترجم فرمان اللہ

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2962273417336505