پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Assalam o alaikum *کیا آپ نے آج ایک قرآن پاک پڑھنے…

Assalam o alaikum
*کیا آپ نے آج ایک قرآن پاک پڑھنے کا ثواب حاصل کیا؟؟؟*
─┄┅━━━━▣✾🕋✾▣━━━━┅┅─┄
*❤️اگر نہیں تو ابھی کر لیجیے۔۔مفہوم حدیث ہے ایک مرتبہ سورة اخلاص کاثواب ایک تہائی قرآن پاک کے برابر ہے۔۔ابھی تین مرتبہ سورة اخلاص پڑھیں اور اسکا ثواب حضور اکرمﷺ سے لیکر آنے والی تمام امت کو ہدیہ کیجیے۔۔جزاك اللهُ‎ خیرا کثیرا*🌹
*”أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم۔”*
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹*
*💞قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌ o اَللهُ الصَّمَدُ o لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ o وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌ o💞*
*🔰ترجمہ*🔰
*کہہ دیجئے! که وه الله ایک ہے۔ الله بے نیاز ہے۔ نه اس سے کوئی پیدا ہوا اور نه ہی وه کسی سے پیدا ہوا، اور نه ہی کوئی اسکا ہمسر ہے۔*
✦●┅━━━━★✰💌✰★━━━━┅●✦
*🌼🍁Good Night 🍁🌼*


Comments

2 responses to “Assalam o alaikum *کیا آپ نے آج ایک قرآن پاک پڑھنے…”

  1. G Quran pak b Parha ha daily 2time Parti hon Allah pak qabool karan ameen