Asalam O Alikum 🌹🌹
Subha Bakhir 🌹🌹
#اللہ تعالیٰ #قرآن کی #آیت سورہ #الحدید
میں فرماتے ہیں کہ
#کیا ایمان لانے والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ
اُن کے❤️❤️
#قرآن سن کر پگھل جائیں ،🌹🌹
#دعا ھے کہ #اللہ پاک ھم سب کو قرآن کریم پڑھنے اور سمجھنے اور سمجھ کر زندگی گزارنے کی توفیق دے
آمین ثمہ آمین 🌹🌹

![]()
![]()

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔